02/06/2025
مشتاق صاحب کو سکیل 16 میں ترقی ملنے پر بہت بہت مبارک باد ۔
مشتاق صاحب بطور ہیڈ کلرک دفتر ڈپٹی ڈی ای او مردانہ علی پور میں تعینات ۔
مشتاق صاحب سابقہ دور میں بطور کلرک کافی عرصہ اپنی خدمات گورنمنٹ ہائی سکول بیر بند میں دے چکے ہیں۔
منجانب: محمد شاہد ملک مکول گورنمنٹ ہائی سکول بیر بند۔
دعا ہے کہ اللہ وبرکاتہ مزید ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔