Bhatti Sahib 21

Bhatti Sahib 21 To Kaisy Hain Ap Loog


Ꞩuꝴ Ꞩaꭵꭵꭵꭵꭵꭵꭵꭵꝩaaaaaꝴ 👻

29/08/2025

Ao Saiiiiiiiiiiin Hal Sunrooo Godeiiiiin da 😃🫴❣️

Yeh kiya cheez yeh ?
09/03/2024

Yeh kiya cheez yeh ?

ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں  دلِ برباد یہ خیال رہے اُس نے گیسو نہیں سنوارے ہیں  ان رفیقوں سے ش...
08/03/2024

ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
دلِ برباد یہ خیال رہے
اُس نے گیسو نہیں سنوارے ہیں
ان رفیقوں سے شرم آتی ہے
جو مرا ساتھ دے کے ہارے ہیں
اور تو ہم نے کیا کِیا اب تک
یہ کیا ہے کہ دن گزارے ہیں
اس گلی سے جو ہو کے آئے ہوں
اب تو وہ راہرو بھی پیارے ہیں
جوؔن ہم زندگی کی راہوں میں
اپنی تنہا روی کے مارے ہیں



مزید ایسے اشعار کیلئے فالو کریں

08/03/2024
مندر ہو مسجد یا دیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر ہے یہ انسانوں کی سیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیرایک عبث جو بیچ میں ہے، اس کا...
08/03/2024

مندر ہو مسجد یا دیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر
ہے یہ انسانوں کی سیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

ایک عبث جو بیچ میں ہے، اس کا رونا روئے کون
سب ہیں اپنے آپ سے غیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

آپ تو اور بھی ڈرتے ہیں، یار میاں جی شہروں سے
دل جنگل کے وحشی وطیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

میر ے سار ے قاتل مجھ پر جان و دل سے عاشق تھے
میں نے ہی خود کو مارا خیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

وہ جو تجھ سے پہلے تھے کب وہ پاس مر ے ٹھیر ے
تُو بھی میر ے پاس نہ ٹھیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

اب تو اپنے بدن میں بھی کوئی نہیں اپنا یعنی
سر ہے آگے پیچھے پیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

کتنا برا خالق ہے تُو، ہے تری مخلوق ایک تھنول
پر مت کیجو اس پر خیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

ہم تو بابا جوگی ہیں، سب کو دعائیں دیتے ہیں
دل کے زخموں سے ہے بیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

دل بھی سرابوں میں تیرا، تم بھی سرابوں میں تیرو
او جی شناور تُو مت تیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

خوب تھے اپنے دادا بھی، خوب تھیں اپنی نانی بھی
خوب تھے طلحہ اور زبیر، سب کا بھلا ہو، سب کی خیر

جون ایلیاء 🥰😇

مزید ایسے اشعار کیلئے فالو کریں
😇

06/03/2024

To kaisy haiiiiiiin ap loog
Chaleiiiin shuru krty hain video Bina kisi dair k

05/03/2024

Video poriiii dikhiyeeee ga ap sab sy guzarish hy
Follow aur Share Bhi kar deiiin shukriyaa 🥰🤏🙏

17/11/2023

Ishq Murshid Epi O4

02/11/2023

فیصل رامے بنا عربی
ایک بار فیصل رامے کی یہ نظم سن لیں مرہ آجاۓ گا
سجاد جانی بھی حیران رہ گئے یہ عربی زبان میں نظم سن کر

27/09/2023

Address

Jatoi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Sahib 21 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhatti Sahib 21:

Share

Category