29/12/2025
پچھلے دو ہفتوں سے طبیعت ٹھیک نہیں ہورہی
اکثردوپہر کے بعد بخار ہوجاتا ہے
رات کو نیند بھی کم آتی ہے تو فیس بک پر سیر کرتا رہتا ہوں
آج سیر کے دوران یہ تفریح میسر ہوئی تو سوچا آپ کو بھی تفریح کروا دوں