Bee Love Honey

Bee Love Honey We offer Pure Raw & Fresh Honey on Reasonable Prices. Experience it Yourself, We Assured you Best Quality.

20/12/2024

Here’s to the honey bees!

They inspire us to work hard without getting caught up in distractions, reminding us of the simple beauty in diligence and unity.

In their tiny world, every bee plays a vital role, proving that dedication knows no boundaries.

Let’s take a lesson from the hive: prioritize purpose over politics and keep buzzing forward!

Bee Love Honey


بہترین کوالٹی فریش بیری شہد دستیاب ہے. 2800 فی کلو. کوریر چارجز کے علاوہ
17/11/2024

بہترین کوالٹی فریش بیری شہد دستیاب ہے. 2800 فی کلو.
کوریر چارجز کے علاوہ

Bee Love Honey  بیری  کا خالص اور بہترین شہد اب صرف 2800 روپے فی کلوپسند نہ آنے کی صورت میں  منی بیک گارنٹی03046094309
01/01/2024

Bee Love Honey
بیری کا خالص اور بہترین شہد
اب صرف 2800 روپے فی کلو
پسند نہ آنے کی صورت میں منی بیک گارنٹی

03046094309

10/12/2023

شہد اور ہلدی کا ملاپ: بہتر صحت کی راہ میں مددگار

🍯 شہد اور ہلدی کا آپسی تعلق:
شہد اور ہلدی، دونوں ہی طبیعی پائے جانے والے اجزاء ہیں جو انسانی جسم کے لئے مختلف صحت کے فوائد رکھتے ہیں۔

شہد کے فوائد:

معزز شگاف کار:
شہد خود میں اینٹی باکٹیریل اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات رکھتا ہے، جو جلد کے مسائل اور زخمات کو ٹھیک کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

اہم آہار:
شہد مختلف معدنیات اور وٹامنز کا خزانہ ہوتا ہے جو صحتمندی میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ہلدی کے فوائد:

قدرتی اینٹی سیپٹک:
ہلدی میں موجود کرکمین، جو اس کو زرد رنگ دیتا ہے، ایک قدرتی اینٹی سیپٹک ہے جو جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

زخمات کا ٹھیک کرنا:
ہلدی کو زخمات اور کٹاؤں کو ٹھیک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، اور اس کا مختلف قسموں میں استعمال ہوتا ہے۔

شہد اور ہلدی کا آپسی استعمال:

چہرے کا نکھار:
شہد اور ہلدی کا ملاپ چہرے کو نرم اور چمکدار بناتا ہے، اور اسے ایک منظر کشی سے بھی بہتر بناتا ہے۔

سر کی خشکی کا علاج:
شہد اور ہلدی کا مستعمل سر کی خشکی اور خارش کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

آنکھوں کی خیرات:
ہلدی کا مالٹھوں اور شہد کے ساتھ استعمال، آنکھوں کی خیرات میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

مزیدار دیسی چائے:
ہلدی اور شہد کو گرم پانی میں ملا کر چائے بنانا، ٹھنڈک لاتا ہے اور جسم میں تازگی بھرتا ہے۔

شہد اور ہلدی کا آپسی استعمال ہماری صحت میں بہتری لے کر آ سکتا ہے، لیکن ہر شخص کو یہ یاد رہنا چاہئے کہ ہر مصرف کا معقول استعمال کرنا چاہئے اور بہتر ہے کہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کریں۔ 🌿🍯

سردی  کی لہر میں  اضافے کے ساتھ ہی  شہد کی  ڈیمانڈ بھی  بڑھ جاتئ ہے،  ،  اس حوالے سے کچھ گزارشات  عرض کرنا چاہوں گا کہپا...
28/11/2023

سردی کی لہر میں اضافے کے ساتھ ہی شہد کی ڈیمانڈ بھی بڑھ جاتئ ہے، ، اس حوالے سے کچھ گزارشات عرض کرنا چاہوں گا کہ
پاکستان میں شہد کی مکھی کی چار اقسا م پائ جاتی ہیں ،
چھوٹی مکھی : بہت کم پیداوار، ایک جگہ نہ ٹکنے والی Apis Florea
بڑی مکھی: بہت زیادہ پیدا وار، جارحانہ مزاج، ، ایک جگہ نہ ٹکنے والی Apis Dorsata
پہاڑی مکھی: اوسط پیداوار، گھروں میں مخصوص طریقے سے رکھی جا سکتی ہے۔ Apis Cerana
دراآمدی /فارمی مکھی/ یورپی / آسڑیلین/اٹالین مکھی: بہت اچھی پیداوار، انسان دوست اورکم سوارمنگ Apis ، ، تجارتی پیمانے کے لیے موزوں ، Melfera

دلچسپ حقیقت: شہد کے چھتے میں تقریبا ننانوے فیصد تک مادہ مکھیوں کی تعداد ہوتی ہے اور انکی عمر کے حساب سے انکی ذمہ داری ہوتی ہے جیسے نرسنگ، سیکورٹی،صفائی، سکاوٹ، نیکڑ کولیکشن اور اور ہمیں بوقت خطرہ ڈنگ مارنا بھی، لیکن اس سے بیچاری مکھی کی اپنی جان بھی بالا خر چلی جاتی ہے ۔
اور پاکستان میں تقریبا 15 نیکٹرز کا شہد پایا جا تا ہے جیسے مالٹا، برسیم، ٹاہلی، بھیکڑ، پھلائی،تل ، ہری مرچ (ہے نا حیران کن )، زیتون،سرسوں،سفید ہ وغیرہ ،
نیکٹر کے حساب سے شہد کا رنگ ، ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہے، اگر کسی علاقے میں ایک وقت میں ایک طرح کی ہی فصل پر پھول ہو تو وہ مونو فلورل اسی طرح پولی فلورل اور ملٹی فلورل ہنی وجو د میں آتا ہے ۔ اور ہر نیکڑ کی اپنی الگ تاثیر اور افادیت ہے۔
دلچسپ حقیقت: شہد کو نیکڑ کے حسا ب سے سے تو آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے، لیکن شہد کونسی مکھی سے حا صل کیا گیا ہے یہ پہجان قدرے مشکل ہوتی ہے، اس میں اس شہد کے گھاڑے پن سے کچھ اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ چھوٹی مکھی کا شہد نسبتا کم گاڑھا ہوتا ہے، (آج کل کچھ شکار ی حضرات کچا شہد توڑ لیتے ہیں ، اس وجہ سے بھی شہد نر م اور اتنا خوش ذائقہ نہیں رہتا)۔

تیار اور پختہ شہد کی پہہچان یہ ہے کہ مکھی اس شہد کو سیل کردیتی ہے ، جیسے ایک سفید رنگ کی چادر اڑھا دیتی ہے شہد کو،
نیکٹر سے مراد پھو ل سے گرمی کی شد ت کی وجہ سے نکلنے والے رس ہے، جسے مکھی چوستی ہے اور رب تعالی کے حکم سے اپنے پیٹ میں لگے پروسیسنگ یونٹ میں لے کر جاتی ہے اور تقریبا 2 سے 3 بار ایسا کرنے سے جوہر خاص و جود میں آتا ہے جسے دنیا شہد کے نا م سے جانتی ہے اور جس میں شفا ہے یہ اللہ کا قرآن بھی ہمیں بتا تا ہے،

دلچسپ حقیقت: دنیا میں شہد پر جتنی بھی ریسرچ ہے وہ نیکڑ اور ایر یا کے حساب سے ہے مکھی کے قد کاٹھ کے حساب سے نہیں ، اسے لیے چھو ٹی مکھی یا بڑی مکھی سے زیادہ اہمیت اس بات کی ہوتی ہے کہ نیکڑ کونسا ہے اور ایریا کس قدر آرگینک ہے، اسی بات کو لیکر نیو زی لینڈ دنیا میں سب سے مہنگا شہد بیچتا ہے تقریبا ڈیڑھ لاکھ کا ایک پاو،
جب مکھی شہد کو پروسیس کرتی ہے تو،مکھی کے کچھ مخصوص مفید انزائم شہد میں شامل ہو جا تے ہیں ، اگر شہد کو گرم کیا جائے ( جو کہ تقریبا سبھی چھوٹے بڑے برینڈ کر تے ہیں ) تو یہ مخصوص انزائم شہد سے ختم یا کم ہو جاتے ہیں ،
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ شہد کو گرم کیوں کیا جاتا ہے؟
شہد کو گرم کرنے کے کی ایک وجہ تو شہد کو نرم کرنا تا کہ شہد کو فلڑ کیا جا سکے اور بوتل اور جار کی فلنگ آسان ہو جائے ،اگر اس دوران شہد کو مخصوص ٹمپیریچر سے ذیادہ گر م کردیا تو شہد اپنی افادیت کھو دیتا ہے ، اور دوسری بڑی وجہ شہد کو جمنے سے روکنا اور اس کو ایک مخصوص شکل دینا ہے ، گرم کرنے سے شہد پھر دوبار ہ نہیں جمتا،پر افادیت میں تقریبا صفر ہو جا تا ہے ۔
اور قدرتی شہد اپنا رنگ، ذائقہ اور خوشبو بدلتا ہے ، پاکستان میں چونکہ جما ہو ا شہد پسند نہیں کیا جاتا (حالانکہ مغربی ممالک میں جما ہوا شہد پیٹ کے جملا امراض میں مفید مانا جاتا ہے ، اسلام آباد میں اکژ گوروں کو جما ہو ا شہد ڈھونتے دیکھا ، اور پڑوسی ملک بھارت اس جمے ہو ئے شہد کو گوروں کے دیس میں خوب ایکسپورٹ کر تا ہے ۔
دلچسپ حقیقت: سرسوں کا شہد مکھی کے چھتے میں بھی جم جاتا ہے ،
وطن عزیز میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا شہد بیری کا مانا جا تا ہے ، بیر ی شہد سے مراد بیر کے نیکڑ سے تیا ر کردہ نہ کہ بیری کے درخت پر لگا ۔ کیو نکہ عام طور پر یہ جمتا نہیں ہے ، لیکن اب مو سمی تغیرات اور کیکر وغیرہ کے نیکڑ کی آمیزش سے اس کو بھی جمتے دیکھا ہے۔ پا کستان اس شہد کو مشرق وسطی میں ایکسپورٹ کرتا ہے ، اور کچھ سمگل ہو کر یمن جا تا ہے اور پھر یمنی بیری شہد کے ٹیگ کے ساتھ اور ذیادہ مہنگا فروخت ہوتا ہے ،
دلچسپ حقیقت: دنیا میں ملنے والا تقریبا 90 فیصد شہد فارمی شہد ہو تا ہے،
پاکستان میں بیری شہد کے لیے سب سے بہترین علاقہ ،بنوں ، کرک، چکوال، تلہ گنگ ، وادی سون ، اور ڑیرہ غازیخان وغیرہ ما نا جا تا ہے،
رآئل جیلی: شہد کی مکھی کی اوسط عمر چالیس سے ساٹھ دن ہوتئ ہے لیکن ملکہ رانی کی عمر تین سا ل تک ہوسکتی ہے اور وہ روزانہ ایک ہزار تک انڈہ دے سکتی ہے، جانتے ہیں کیوں یا ایسا کیسے ؟
اس کی وجہ ہے رآئل جیلی،
چھتے کے ہر پپوپا کو رائل جیلی جو کہ نرسنگ بیز خو د سے تیا ر کرتی ہیں دی جاتی ہے لیکن ملکہ کو ساری زند گی رائل جیلی ہی کھلائی جا تی ہے۔ پاکستان میں تجارتی پیمانے پر تا حال اس کو حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی جا تی، تو یہ ترکی اور چائینہ سے امپورٹ کی جاتئ ہے ۔

🍯 Discover the Purity of Nature - Bee Love Sidr Honey 🍯🌿 100% Raw. 100% Pure. Straight from the Heart of Nature.At Bee L...
21/10/2023

🍯 Discover the Purity of Nature - Bee Love Sidr Honey 🍯

🌿 100% Raw. 100% Pure. Straight from the Heart of Nature.

At Bee Love Honey, we're proud to introduce you to the unadulterated goodness of Sidr Honey. This golden nectar is more than just honey; it's a treasure trove of health and well-being.

🌼 Why Bee Love Sidr Honey? 🌼

✅ Pure Sidr Source: Harvested from the ancient Sidr trees, untouched natural landscapes.

✅ Raw & Unprocessed: No heating, no filtering. We keep it just the way nature intended.

✅ Unparalleled Flavor: A taste that's uniquely rich, complex, and simply divine.

✅ Nutrient-Rich: Loaded with antioxidants, vitamins, and minerals for your health.

✅ Ethical & Sustainable: Our bees thrive in eco-friendly conditions, ensuring a better world for us all.

👇 Experience the Magic for Yourself 👇

🛒 Shop Now and Taste the Difference: [Insert Shop Link]

🌟 Unlock the secrets of nature's purest gift. Bee Love Sidr Honey - because your health deserves the best. 🌟

❤️ Share the love. Share the honey. 🐝

"Stop using chemicals in your garden.In the US more chemical tonnage is used on lawns and golf courses than on crops.Eve...
28/11/2022

"Stop using chemicals in your garden.
In the US more chemical tonnage is used on lawns and golf courses than on crops.
Even people with apartments routinely use pesticides on their window boxes, killing every butterfly that visits."

–Mark Daniels,
Director The Strange Disappearance Of The Bees

Bee Love Honey

بالکل اسی طرح پاکستان کی ایک بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے کہ عجوہ  شہد ، کھجور کے نیکٹر سے قدرتی طور پر بنتا ہےBee Love Honey
26/11/2022

بالکل اسی طرح پاکستان کی ایک بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے کہ عجوہ شہد ، کھجور کے نیکٹر سے قدرتی طور پر بنتا ہے

Bee Love Honey

“A careful beekeeper will not take more (honey)than the colony can afford to miss. Putting the bees in dangerfor a few f...
26/11/2022

“A careful beekeeper will not take more (honey)
than the colony can afford to miss.
Putting the bees in danger
for a few frames of honey after a cold,
wet summer is counter-productive.”
- Paul Peacock
author of Keeping Bees - A Complete Practical Guide

Bee Love Honey

"When you shoot an arrow of truth,dip its point in honey."  (  Arab proverb )-Bee Love Honey
26/11/2022

"When you shoot an arrow of truth,
dip its point in honey." ( Arab proverb )
-

Bee Love Honey

Words are like bees – some create honeyand others leave a sting.Bee Love Honey
25/11/2022

Words are like bees – some create honey
and others leave a sting.

Bee Love Honey

26/10/2022

Bees have been here about 30 million years!

Address

Hadali District Khushab, Punjab
Jauharabad
41200

Telephone

+923046094309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bee Love Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bee Love Honey:

Share