Sahulat Bazar JHANG

Sahulat Bazar JHANG Model Bazar Jhang

Free medical Camp at Sahulat Bazar Sahulat Bazar  JHANG
26/08/2026

Free medical Camp at Sahulat Bazar Sahulat Bazar JHANG

جناب غلام عابد صابر صاحب، انچارج سہولت بازار جھنگ، کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ آپ نے محبتِ رسول ﷺ ک...
26/08/2026

جناب غلام عابد صابر صاحب، انچارج سہولت بازار جھنگ، کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ آپ نے محبتِ رسول ﷺ کو سے سرشار ہو کر محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا بابرکت انعقاد کروایا۔

آپ کی یہ خوبصورت کاوش اس بات کا عملی اظہار ہے کہ آپ کے دل میں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت اور عقیدت موجود ہے۔ نبی کریم ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور روشنی کا پیغام لے کر آئی۔ آپ ﷺ کی تشریف آوری سے جہالت کے اندھیرے چھٹے، انسانیت کو عزت ملی اور دنیا کو امن، محبت، بھائی چارے اور حسنِ اخلاق کا عظیم درس ملا۔

محفلِ میلاد دراصل اسی عظیم ہستی ﷺ کی آمدِ مبارکہ کی خوشی منانے اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو یاد کرنے کا خوبصورت ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ غلام عابد صابر صاحب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

26/08/2026
26/08/2026

جناب غلام عابد صابر صاحب، انچارج سہولت بازار جھنگ، کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ آپ نے محبتِ رسول ﷺ کو سے سرشار ہو کر محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا بابرکت انعقاد کروایا۔

آپ کی یہ خوبصورت کاوش اس بات کا عملی اظہار ہے کہ آپ کے دل میں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت اور عقیدت موجود ہے۔ نبی کریم ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور روشنی کا پیغام لے کر آئی۔ آپ ﷺ کی تشریف آوری سے جہالت کے اندھیرے چھٹے، انسانیت کو عزت ملی اور دنیا کو امن، محبت، بھائی چارے اور حسنِ اخلاق کا عظیم درس ملا۔

محفلِ میلاد دراصل اسی عظیم ہستی ﷺ کی آمدِ مبارکہ کی خوشی منانے اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو یاد کرنے کا خوبصورت ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ غلام عباس صابر صاحب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

19/08/2026

عوام کی خدمت

فری میڈیکل کیمپ کے ذریعے سہولت بازار جھنگ میں عوام کو مفت طبی معائنہ اور بنیادی طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
یہ کاوش صحت مند اور خوشحال معاشرے کی جانب ایک چھوٹا مگر اہم قدم ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔

Independence day congratulations
14/08/2026

Independence day congratulations

10/08/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Bilal Nawaz, Basharat Malik Basbarat, Sh...
28/07/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Bilal Nawaz, Basharat Malik Basbarat, Shan Shekh Shan Shekh

Chicken shop Food safety Measures
21/07/2026

Chicken shop Food safety Measures

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahulat Bazar JHANG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category