Tahir Mehmood

Tahir Mehmood Electrical engineer
Graphics designer
vedio editor

09/11/2023
12/10/2023

‏عمران خان کا جیل سے پیغام

جہاں تک سائفر کیس کا تعلق ہے تو یہ بوگس کیس سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ میں ملک کا منتخب وزیراعظم تھا۔ میرے اور میری حکومت کے خلاف جنرل باجوہ نے غداری کا ارتکاب کیا، حکومت کی تبدیلی کے لیے غیر ملکی سازش کی تحقیقات کرنے کے بجائے، اس غداری کے بارے میں پاکستانی عوام، اس ملک کے حقیقی محافظوں کو آگاہ کرنے پر میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

اگر مجھے ایک چیز پریشان اور تکلیف دیتی ہے تو وہ میرے کارکنوں کا دکھ ہے جنہیں غیر قانونی طور پر قید کیا گیا ہے، خاص طور پر ہماری خواتین کارکنان جو مہینوں سے قید میں ہیں، چند لوگوں کی طرف سے جو اپنی انا کی تسکین کے لیے اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ میں عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ انصاف فراہم کرے اور ہمارے کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم دے۔

آخر میں، ہمت نہ ہاریں۔ آزمائش کا یہ وقت ختم ہو جائے گا کیونکہ اللہ کہتا ہے کہ "ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"۔ اس غیر منتخب شکاری گروہ اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف و شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے رہیں۔

میں پیش گوئی کر رہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوں گے، پاکستان کے عوام بڑی تعداد میں پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے نکلیں گے اور ان تمام جماعتوں کو مل کر شکست دیں گے۔ یہ لوگ کتنا ہی دھوکہ دیں، ان کا مقدر صرف شکست ہے۔
پاکستان زندہ باد"

Address

Jhang
Jhang Sadar
047

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923469532336

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Mehmood:

Share

Category