22/01/2026
تمام کسان دوستوں اور ڈرایٸور صاحبان کو گزارش کی جاتی ہے کہ آج بروز جمعرات مٶرخہ 22جنوری سے رانا عبدالاحد کانٹا سکیل وزن شروع کر رہا ہے اور دو دن گنے کی ٹرالی کا وزن بالکل مفت ہو گا یہ پیکج گنے کی ٹرالی کے لیے ہے اور اس کے بعد اس سیزن کا پیکج پہلا ہفتہ 100 روپے فی ٹرالی 31 جنوری تک وصول کیا جاۓ گا
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس آفر سے فاٸدہ اٹھاٸیں