TRT Lovers

TRT Lovers Facebook working

یہ کیا دیکھنا پڑ رہا ہے اچھا ہے میں اندھا ہوں 🥺🧐😂🤣
18/04/2025

یہ کیا دیکھنا پڑ رہا ہے
اچھا ہے میں اندھا ہوں 🥺🧐😂🤣

عثمان ہمیشہ فوجوں کا صفا یا ہی کرتا ہے کلاڈیوس  ۔۔
18/04/2025

عثمان ہمیشہ فوجوں کا صفا یا ہی کرتا ہے
کلاڈیوس ۔۔

آخرکار دو ہفتوں کا لمبا اِنتظار کروانے کے بعد دھماکے دار شاندار اور سسپنس ❤️آ قسط اس وجہ سے بھی خاص ہوگی کیونکہ قسط میں ...
12/04/2025

آخرکار دو ہفتوں کا لمبا اِنتظار کروانے کے بعد دھماکے دار شاندار اور سسپنس ❤️
آ قسط اس وجہ سے بھی خاص ہوگی کیونکہ قسط میں دو بہترین تاریخی جنگجوؤں کے ساتھ ساتھ دو بہترین دشمنوں کی بھی انٹری ہوگی

گم سم سے کھوئے کھوئے سے کوئی محبت ❤️ پیار ویار تو نہیں ہو گیا 🤔
12/04/2025

گم سم سے کھوئے کھوئے سے کوئی محبت ❤️ پیار
ویار تو نہیں ہو گیا 🤔

Kurulusosman 🔥
06/04/2025

Kurulusosman 🔥

مبارک ہو پاکستانیوں 🤧❤️🔥اسکو پتہ چل گیا اسی خوشی میں آج کی افطاری میری طرف سے❤️😂😂😂😂😂
27/03/2025

مبارک ہو پاکستانیوں 🤧❤️🔥اسکو پتہ چل گیا
اسی خوشی میں آج کی افطاری میری طرف سے❤️😂😂😂😂😂

پیاری زنزلہ پہلی دفع بالا کے ہاتھ چڑھی اور رخت سفر باندھ گئ💔🙂
27/03/2025

پیاری زنزلہ پہلی دفع بالا کے ہاتھ چڑھی اور رخت سفر باندھ گئ💔🙂

صوفیہ کا ترگت الپ 😂عثمان بے کے بعد اب البائے الوگان کے ساتھ غداری کر رہا ہےلیکن مجھے لگتا ہے اس کا سر الوگان نہیں بلکہعث...
26/03/2025

صوفیہ کا ترگت الپ 😂
عثمان بے کے بعد اب البائے الوگان کے ساتھ غداری کر رہا ہے
لیکن مجھے لگتا ہے اس کا سر الوگان نہیں بلکہ
عثمان بیم ♥️ کاٹے گا 👇

Usman season 6 episode

🚨 فاطمہ اور ساگون – نیا جوڑا یا بس ایک اور بوزداغ کی خیالی کہانی؟ 💍🔥📌 "کورلش عثمان" میں نیا موڑ!  منگول شہزادہ سارغون او...
10/03/2025

🚨 فاطمہ اور ساگون – نیا جوڑا یا بس ایک اور بوزداغ کی خیالی کہانی؟ 💍🔥

📌 "کورلش عثمان" میں نیا موڑ!
منگول شہزادہ سارغون اور فاطمہ خاتون—کیا وہ اگلا طاقتور جوڑا بنیں گے، یا یہ بس بوزداغ کی ایک اور خیالی کہانی ہے؟
جبکہ منگول شہزادی اس اتحاد کا خواب دیکھ رہی ہے، عثمان بی کبھی بھی اپنے دشمنوں کو وہ نہیں لینے دیتا جو اس کا ہے۔ کیا محبت پروان چڑے گی، یا یہ بس ایک اور دھوکہ ہے؟ دیکھتے رہیں!
-
#بورصه

02/03/2025

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TRT Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category