24/08/2024
پاکستان اور آزادکشمیر میں پچاس سال سے اوپر کے حضرات جو اعلی عہدوں پر فائز ہیں جب آپ اُن کو کسی کیس کے لیے اپروچ کرو تو اُن کو کام سے زیادہ آپ کی love life میں انٹرسٹ ہوتا ہے تاکہ وہ پھر آپ یہ جان سکیں کہ آپ اُنکے لیے دستیاب ہیں یا ہو سکتی ہیں کہ نہیں۔
اصل مسلہ یہ ہے کہ جب گھریلو خواتین اور لڑکیاں ایسے لوگوں کے پاس اپنے مسائل لے کر جاتی ہوں گی تو وہ اُن کو کس کس طرح ہراساں کرتے ہوں گے۔
ایسے تمام لوگوں کو کہنا چاہتی ہوں کہ آپ دنیا کے آخری انسان بھی ہوں تو ہم خواتین نے آپ کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرنا۔ اور ہمارے بواۓ فرینڈ کے بارے میں جاننے کا تجسس لے کر آپ دنیا سے جائیں گے۔
عالیہ ظفر۔