ہمارا جعفرآباد

ہمارا جعفرآباد قربااااان بلوچستان 🌸❣️

07/08/2026

8 اگست 2016 بلوچستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن، جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ 💔
سول ہسپتال کوئٹہ کے المناک دھماکے کو آج 10 سال مکمل ہوگئے۔ اس اندوہناک سانحے نے بے شمار خاندانوں کو غم میں ڈبو دیا اور بلوچستان کے ہر قبیلے اور ہر طبقے کے ایک نہ ایک فرد سے محروم ہوگیا۔
آج ہم اس سانحے کے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔

8 اگست 2016 بلوچستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن، جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ 💔سول ہسپتال کوئٹہ کے المناک دھماکے ...
07/08/2026

8 اگست 2016 بلوچستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن، جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ 💔
سول ہسپتال کوئٹہ کے المناک دھماکے کو آج 10 سال مکمل ہوگئے۔ اس اندوہناک سانحے نے بے شمار خاندانوں کو غم میں ڈبو دیا اور بلوچستان کے ہر قبیلے اور ہر طبقے کے ایک نہ ایک فرد سے محروم ہوگیا۔
آج ہم اس سانحے کے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔

02/08/2026

جاگیر میں شہید ہونے والے جعفرآباد پولیس کے جوانوں کو سرخ سلام
We proud JAFFARABAD POLICE 🫡🇵🇰

کیا جعفرآباد کے عوام نے آپ کو اسی دن کے لیے ووٹ دیا تھا؟ایم پی اے انجینئر عبدالمجید بادینی صاحب!اگر کوئی سرکاری ملازم حک...
31/07/2026

کیا جعفرآباد کے عوام نے آپ کو اسی دن کے لیے ووٹ دیا تھا؟
ایم پی اے انجینئر عبدالمجید بادینی صاحب!
اگر کوئی سرکاری ملازم حکومت کی غلطیوں یا عوامی مسائل پر سوشل میڈیا پر بات کرے تو اسے معطل کر دیا جاتا ہے۔ لیکن جو سرکاری ملازمین کھلے عام آپ یا کسی سیاسی جماعت کی حمایت میں پوسٹیں کرتے ہیں، کیا ان پر بھی یہی قانون لاگو ہوگا؟

اگر قانون ہے تو سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، صرف چند لوگوں کے لیے نہیں۔
جعفرآباد کے عوام نے تو تبدیلی اس امید پر لائی تھی کہ حق اور سچ بولنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوگی، نہ کہ انہیں دبایا جائے گا۔

قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے، ورنہ اسے انصاف نہیں بلکہ ناانصافی کہا جائے گا۔

13/07/2026

شکارپور
جتوئی مھر برادری کے رمیان چل رہے خونی تکرار جس میں 57 افراد کا قتل اور 100 سے زائد افراد زخمی کا فیصلہ سنا دیا گیا
انسانی جانوں کا فیصلہ چند روپیوں میں 💔🥺

13/07/2026

سانحہ زیارت دھرنا 💔🥺

ہمارا جعفرآباد

بلوچستان کے ضلع واشک میں بی ایل اے کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو شہید کردیا
12/07/2026

بلوچستان کے ضلع واشک میں بی ایل اے کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو شہید کردیا

12/07/2026

ہمارا جعفرآباد 🫤
ہمارا جعفرآباد

20/06/2026

شہید نصراللہ گڈانی 💔🥹

16/06/2026

بولان BALOCHISTAN ❤️🌸

Address

Jhatpat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہمارا جعفرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہمارا جعفرآباد:

Shortcuts

Share