HASNA MANA HAI

HASNA MANA HAI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HASNA MANA HAI, Grocers, Jhelum.

28/09/2025
09/05/2025

پٹھان لڑکی سے بولا میرے دل میں آجاؤ
*لڑکی (غصے سے بولی ) سینڈل اُتارو کیا*

پٹھان : پاگل کا بچی ایسے ہی آجاؤ
*یہ مسجد نہیں پٹھان کا دل ہے*😂😅

09/05/2025

*کچھ لوگ اپنی جانو کے ڈر کی وجہ سے میرے پوسٹ پر نہیں ائے 🤧😂🤣*

*پاگلوں خود بھی آیا کرو اور بھابھی کو بھی ساتھ لایا کرو 🙂😂😂😂*

09/05/2025

ٹیچر : خون کے الگ الگ گروپس کیوں
ہوتے ہیں؟؟؟

میں: تا کہ مچھر ایک ہی فلیور پی پی کر
بور نہ ہوں
😅🤣

29/03/2025

میری طرف سے سب کو عید مبارک نہیں 😅😅😅

پہلے عید بیجھو پھر عید مُبارک کہوں گا 💝💝

18/03/2025

*اھم فتویٰ*
*جودوست اپنے نام کے ساتھ سردار،میر، ملک ،ٹکری۔ اور مختلف القابات لکھتے ہیں وہ صدقہ فطر کشمش 6000۔ عجوہ کھجور 19000کے حساب سےدیں باقی ہم گندم کے حساب سے ہی دیں گے*🤣🤣🤣

15/03/2025

تاریخ گواہ ہے ک آج تک کوئی*🫡🫢🫣
*درزی اعتکاف میں نہیں بیٹھا*😂🤣😂

Health/beauty

15/03/2025

*بیس روزے تک سٹیٹس لگائے گے، آؤ مدینے چلیں...😊🤝*

*اور آخری دس روزے، عید آئی میرا یار نئی آیا...😂

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HASNA MANA HAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category