Bhatti Fruit Farm

Bhatti Fruit Farm Leader in Taste and Quality we have export quality orange, mango, graps,sweet lime lemon etc
(2)

23/04/2026

ستو کے لیے بھنا ہوا جو کسی دوست کو چاہیے تو مل جائے گا
ستو بھی مل جائے گا
03045991377

اگر آپ اپنے بال بھی اس طرح  خوبصورت , کالے سیاہ,لمبے گھنے اور چمکدار بنانا چاہتے ہیں وہ بھی کسی کیمیکل اور سائیڈ ایفیکٹ ...
22/04/2026

اگر آپ اپنے بال بھی اس طرح خوبصورت , کالے سیاہ,لمبے گھنے اور چمکدار بنانا چاہتے ہیں وہ بھی کسی کیمیکل اور سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر تو بھٹی فروٹ فارم کا ہیئر آئل اور سیرم استعمال کریں
آئل میں استعمال ہونے والے 90 فیصد اجزا میرے اپنے ایگریکلچر فارم کے ہیں جس کی وجہ سے اس کی کوالٹی بہت اچھی ہے اور قیمت کم ہے
آئل اور سیرم مکس کر کے لگانے سے بال دوبارہ نکل آتے ہیں

کوئی ایسا دوست جس نے ہمارا آرگینک ہیئر آئل اور ایلویرا شیمپو استعمال کیا ہو
اور اسے فائدہ نہ ہوا ہو وہ اپنے خیالات کا اظہار کر سکتا ہے
اس آئل کے استعمال سے فورن 5 فائدے ملتے ہیں
بالوں کی خشکی ختم ہو جاتی ہے
بال گرنا بند ہو جاتے ہیں
رات کو سکون کی نیند آتی ہے
بالوں میں قدرتی چمک آ جاتی ہے
بل نرموملائم ہو جاتے ہیں
لگاتار استعمال سے یہ فوائد حاصل ہوتے ہیں
اگر وقت سے پہلے بال سفید ہو گئے ہو تو بال کالے سیاہ اور گھنے ہو جاتے ہیں
بالوں کی گروتھ بڑھ جاتی ہے

نوٹ
بال ہمیشہ شیمپو سے دھونے ہیں
رات کو سوتے وقت کم سے کم 10 منٹ آئل سے مالش کرنی ہے
اس آئل میں کسی بھی قسم کا کوئی کیمیکل استعمال نہیں کیا گیا ہے ہر عمر کے بچے مرد اور خواتین استعمال کر سکتی ہیں
واٹس اپ
03045991377
لوکیشن بھٹی فروٹ فارم ملتان
نوٹ
پسند نہ آنے پر واپس بھی کر سکتے ہیں

21/04/2026

کوئی دوست آم کے باغات پرسپرے کے لیے ایسا ڈرون استعمال کر رہا ہے یا نہیں اپنا فیڈ بیک لازمی دیں
ہم نے ہر مہینے ویسٹ ڈی کمپوزر کا سپرے کرنا ہوتا ہے اس کے لیے چاہیے
03045991377

19/04/2026

Peach farming

Peach farming
19/04/2026

Peach farming

18/04/2026
بھٹی فروٹ فارم
17/04/2026

بھٹی فروٹ فارم

اگر آپ کے یا آپ کے بچوں کے بال خراب ہو چکے ہیں  بہت کچھ استعمال کر چکے ہیں  مگر بال ٹھیک  نہیں ھوتے وہ ایک بار ضرور  آئل...
17/04/2026

اگر آپ کے یا آپ کے بچوں کے بال خراب ہو چکے ہیں بہت کچھ استعمال کر چکے ہیں مگر بال ٹھیک نہیں ھوتے وہ ایک بار ضرور آئل استعمال کریں رزلٹ4 دن میں آپ کو نظر آ جائیگا.
آئل میں استعمال ہونے والی 80 فیصد اجزا میرے اپنے فارم کے ہیں جس کی وجہ سے ہم اس انتائی معیاری آئل کو کم ریٹ پر دے رہے ہیں اسکا 100فیصد رزلٹ ہے

آئل بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے خشکی ختم کرتا ہے جس سے بال گرنا بند ہو جاتے ہے دماغی خشکی اور دماغی کمزوری کو بھی دور کرتا ہے اسے سر پر لگانے سکون کی نیند آتی ہے جو بال کمزور ہونے کی وجہ سے سفید ہو جاتے ہے وہ دوبارہ قدرتی طور پر کالے ہونے لگتے ہیں اور بالوں میں قدرتی رنگ آ جاتا ہے دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہت اچھا ہے

نوٹ

اس آئل میں کسی طرح کا کیمکل استعمال نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی کیمکل والی خوشبو ڈالی گئی ہےجب آپ کو آئل ملے اسے شیشے کی بوتل ڈال کے بند کر کے رکھے
اسے ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں س
اسے رات کو سونے سے پہلے لگا لے اور صبح کسی اچِھے شیمپو سے دھو لے شیمپو کم سے کم استعمال کرنا ہے
ڈلیوری ٹائم 4 دن
لوکیشن بھٹی فروٹ فارم ملتان
واٹس اپ 03045991377

16/04/2026

Mirchi

جو دوست فری ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تعلیم کم سے کم میٹرک کلاس آنلائن ایک ٹچ موبائل اور انٹرنیٹ ہونا چاہئے صرف ا...
16/04/2026

جو دوست فری ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں
تعلیم کم سے کم میٹرک
کلاس آنلائن
ایک ٹچ موبائل اور انٹرنیٹ ہونا چاہئے صرف ایک مہینے میں آپ گھر بیٹھے ایک لاکھ روپے آسانی سے کما سکتے ہیں
03045991377

فارمنگ
15/04/2026

فارمنگ

Hair Oil 🌿✨ 100% Natural | No Chemicals | No Side Effects ✨💚 کیا آپ چاہتے ہیں:✔️ لمبے، گھنے اور مضبوط بال؟✔️ بالوں کا گر...
15/04/2026

Hair Oil 🌿
✨ 100% Natural | No Chemicals | No Side Effects ✨
💚 کیا آپ چاہتے ہیں:
✔️ لمبے، گھنے اور مضبوط بال؟
✔️ بالوں کا گرنا کم ہو؟
✔️ خشکی اور ڈینڈرف سے نجات؟
✔️ قدرتی چمک اور سافٹنس؟
🌱 ہم لے کر آئے ہیں خالص جڑی بوٹیوں سے بنا ہوا ہیئر آئل
جس میں شامل ہیں:
✔️ سرسوں (Mustard Oil)
✔️ بادام (Almond Oil)
✔️ کلونجی (Black Seed)
✔️ میتھی دانہ (Fenugreek)
✔️ السی (Flaxseed)
✨ Benefits (in English):
• Promotes Hair Growth
• Reduces Hair Fall
• Removes Dandruff
• Makes Hair Strong & Shiny
• Nourishes Hair Roots
📞 Order Now: 0304-5991377
💰 Affordable Price | Home Delivery Available
🌟 Use regularly for best results 🌟

Address

Salarwahin
Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Fruit Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhatti Fruit Farm:

Share