Naich fruit Farm

Naich fruit Farm we are providing the exports Quality � Mangoes domestic and international level at orchard rate

17/05/2026

Session 2k26 Naich fruit Farm

      To Again  Naich fruit Farm     from    of Agriculture France Diplomatie Thank you  Govt of Punjab  Thank you   Dep...
17/05/2026


To Again
Naich fruit Farm

from
of Agriculture France Diplomatie
Thank you Govt of Punjab
Thank you
Department
-1_Completion
#الحمدلله
Started
Naich fruit Farm Asif Ramay Latif Ahmad Muhammad Aamir Jutt Malik Imran Qasim Hussain Rana Sikandar Hayat Rashid Bashir Bashir Ammad Rana Waqar Anjum Muhmmad Asif Malik Naeem Malik Umar Naich Asif Ramay Page Malik Mohsin Talib Naich Muhammad Umair Umar Malik Malik Farooq Malik Asif Naich Malik Khizar Naich Mahar Abdul Malik Mirali

14/05/2026


To




of
Thank you
Thank you

Naich fruit Farm Asif Ramay Latif Ahmad Agri Solution JUTT Muhammad Yar Hussain Ammar Sajid Abbas Naich Umair Naich Umar Naich Asif saeed (Asghar hayat haraj MPA .sandhu.hs
Umar Naich Naeem Malik Rana Waqar Anjum Rana Sikandar Hayat Asif Ramay Page Ahsan Malik

آم کے درخت پر بور (Flowers) کا لگتے ہی کالا ہو کر جل جانا یا گر جانا کاشتکاروں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ اس کی چند اہم وج...
18/03/2026

آم کے درخت پر بور (Flowers) کا لگتے ہی کالا ہو کر جل جانا یا گر جانا کاشتکاروں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ اس کی چند اہم وجوہات اور ان کا تدارک نیچے تفصیل سے دیا گیا ہے:
وجوہات (Causes)
آم کا تیلا (Mango Hopper): یہ سب سے بڑی وجہ ہے۔ چھوٹے جسامت کا یہ کیڑا بور کا رس چوستا ہے، جس سے بور مرجھا کر کالا ہو جاتا ہے اور گر جاتا ہے۔ یہ ایک چپچپا مادہ (Honeydew) بھی خارج کرتا ہے جس پر کالی الی جم جاتی ہے۔
سفید پاؤڈر والی الی (Powdery Mildew): اس بیماری میں بور پر سفید رنگ کا پاؤڈر سا نظر آتا ہے۔ یہ بیماری بور کو خشک کر دیتی ہے اور پھل بننے کا عمل رک جاتا ہے۔
انتھراکنوز (Anthracnose): یہ ایک فنگس ہے جو نمی والے موسم میں زیادہ پھیلتی ہے۔ اس سے بور پر سیاہ دھبے پڑتے ہیں اور وہ جل کر ختم ہو جاتا ہے۔
موسمیاتی تبدیلیاں: اچانک درجہ حرارت میں اضافہ یا بے وقت بارشیں اور شدید دھند بھی بور کے جلنے کا سبب بنتی ہیں۔
غذائی کمی: زنک اور بوران جیسے اجزاء کی کمی سے بھی بور کمزور ہو کر گر جاتا ہے۔
تدارک اور حفاظتی تدابیر (Management)
1. کیمیائی سپرے (بروقت استعمال):
تیلے کے لیے: جب بور نکلنا شروع ہو، تو تیلے کے خاتمے کے لیے Imidacloprid یا Thiamethoxam کا سپرے کریں۔
پاؤڈر والی الی کے لیے: سفید پاؤڈر نظر آتے ہی سلفر (Sulfur) یا Dinocap کا سپرے کریں۔
فنگس کے لیے: Copper Oxychloride یا کسی اچھے فنگس کش زہر کا استعمال کریں۔
2. بوران کا استعمال:
بور نکلنے سے پہلے یا نکلتے وقت بوران (Boron) کا سپرے پھل کی سیٹنگ میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے اور بور کو گرنے سے بچاتا ہے۔
3. آبپاشی کا انتظام:
بور آنے کے دوران پانی کا خاص خیال رکھیں۔ نہ تو بہت زیادہ پانی دیں اور نہ ہی زمین کو بالکل خشک ہونے دیں۔ نمی کا توازن برقرار رکھیں۔
4. صفائی ستھرائی:
درختوں کے نیچے گرے ہوئے بیمار بور اور پتے اکٹھے کر کے جلا دیں تاکہ بیماری دوبارہ نہ پھیلے۔

🥭 آم کے بور کو جلنے سے بچائیں اور بہتر پیداوار حاصل کریں!
اہم نکات:
تیلے اور الی کا بروقت معائنہ کریں۔
دھند اور نمی والے موسم میں فنگس کش ادویات کا سپرے کریں۔
پھل کی بہتر گرفت کے لیے بوران کا استعمال یقینی بنائیں۔
"صحت مند بور، شاندار فصل!"

Naich fruit Farm Malik Mohsin Talib Naich

18/03/2026

؟
آج کل آم کے پھولوں میں دانہ بننے کا عمل عروج پر ہے۔ پھولوں کا نکلنا اور پھل کا بننا چونکہ ایک انتہائی حساس مرحلہ ہے لہذا تھوڑی سی بھی غیر معمولی تبدیلی باغبان حضرات کی فکر میں اضافہ کر دیتی ہے۔ بہت سارے دوست بور کی تصاویر شئیر کے پوچھتے ہیں کہ آیا کہ یہ پھولوں کی رنگت میں تبدیلی، سوکھنا یا گرنا معمول کا ہے یا کوئی خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے؟
یاد رہے کہ اس وقت تین مختلف وجوہات کی وجہ سے تبدیلی آ سکتی ہے۔
1۔ پولی نیشن کے بعد پتیوں کا گرنا۔
2۔ گرمی کی وجہ سے جلنا۔
3۔ اینتھریکنوز
1۔ پولی نیشن کے بعد پتیوں کا جھڑنا
اس میں پھول یا ننھے پھل بغیر کسی دھبے یا بیماری کے نشان کےگرتے ہیں۔ جبکہ پینیکل (منجھری) سبز اور صحت مند رہتی ہے۔ یہ عمل عام طور پر غذائی توازن یا قدرتی thinning کی وجہ سے ہوتا ہے اور کچھ حد تک نارمل ہے۔
2۔ ہیٹ ویو یا زیادہ درجہ حرارت کا اثر
اچانک شدید گرمی یا گرم خشک ہوا چلنے سے پھول مرجھا کر سوکھ جاتے ہیں۔ پینیکل اور پھول بھورے یا ہلکے بھورےرنگ کے ہو جاتے ہیں، لیکن ان پر سیاہ دھبے نہیں ہوتے۔ پورا گچھا یکساں طور پر سوکھا ہوا یا جلا ہوا لگتا ہے۔زیادہ تر یہ مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب درجہ حرارت تقریباً 35–40°C سے زیادہ ہو جائے۔
3۔ اینتھراکنوز (Anthracnose) بیماری
اس میں پھولوں اور پینیکل پر چھوٹے سیاہ یا گہرے بھورے دھبے واضح نظر آتے ہیں۔ یہ دھبے بڑھ کر آپس میں مل جاتے ہیں اور منجھری کو سیاہ کر دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ متاثرہ پھول سیاہ ہو کر سوکھ جاتے ہیں اور گر جاتے ہیں۔ یہ بیماری عموماً نمی یا بارش والے موسم میں زیادہ پھیلتی ہے۔

محمد اقبال، سائینٹفک آفیسر، پنجاب ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ۔
ایم فل ہارٹیکلچر یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد۔
پی ایچ ڈی سکالر ہارٹیکلچر، محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان۔

 -ثابت_ہو_سکتی_ہے؟آم کے پھولوں (بور) کے لیے بارش کی مقدار سے زیادہ اس کا وقت اور دورانیہ اہم ہوتا ہے۔ عام طور پر بور آنے...
18/03/2026

-ثابت_ہو_سکتی_ہے؟
آم کے پھولوں (بور) کے لیے بارش کی مقدار سے زیادہ اس کا وقت اور دورانیہ اہم ہوتا ہے۔ عام طور پر بور آنے کے دوران ہونے والی کوئی بھی بارش فصل کے لیے فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
درج ذیل صورتوں میں بارش آم کے پھولوں کے لیے شدید نقصان دہ ہوتی ہے۔
اگر بارش یا بوندا باندی مسلسل ایک یا دو دن تک جاری رہے تو یہ پھولوں کے اندر موجود پولن (زیرگی) کو دھو دیتی ہے، جس سے پھل بننے کا عمل (Pollination) رک جاتا ہے۔ اسی طرح اگر بارش کے بعد موسم ابر آلود رہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 80-90% سے بڑھ جائے، تو یہ اینتھراکنوز اور سفوفی پھپھوندی (Powdery Mildew) جیسی بیماریوں کے لیے آئیڈیل حالات پیدا کر دیتا ہے، جو پورے بور کو کالا کر کے گرا سکتی ہیں۔
دوسری طرف اولوں کے ساتھ ہونے والی تھوڑی سی بارش بھی بور کو جھاڑ دیتی ہے اور ٹہنیوں کو زخمی کر دیتی ہے، جس سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
اسی طرح بارش کے بعد اگر درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیئس سے نیچے گر جائے، تو یہ پھولوں کی نشوونما کو روک دیتا ہے اور پولن کو غیر فعال کر سکتا ہے۔
*نوٹ* بارش کے فوری بعد پودے کے حصے گیلے ہوتے ہیں۔ اگر گیلی سطح پر سپرے کیا جائے تو زہر پانی کے ساتھ بہہ جاتا ہے اور اپنی پوری تاثیر نہیں دکھا پاتا۔ بارش کے بعد ایک دن دھوپ لگنے کا انتظار کریں۔ دھوپ لگنے سے پودا خشک ہو جاتا ہے، جس
سے سپرے پودے کی سطح پر اچھی طرح چپک جاتا ہے۔
Naich fruit Farm Malik Mohsin Talib Naich Asif Ramay Page Fakhar Abbas Latif Ahmad ملک محمد موسیٰ نائچ Asif Malik Hamza Sandhu Qadeer Mirali Malik Khizar Abbas Thaheem Education Reforms Ch Shahbaz Gill Carlea Loisl Banda E ALi Rashid Ijaz

10/03/2026

Flowering Inspection session 2k26
Hamza Sandhu Naich fruit Farm Malik Mohsin Talib Naich Latif Ahmad Fakhar Abbas Asif Ramay Page ملک محمد موسیٰ نائچ Zeshan Tariq Gill Asif Malik

01/03/2026

Mango 🥭 Flowering Session 2k26
Malik Mohsin Naich

25/02/2026
25/02/2026

24 February Session 2026
Naich Fruit Farm بیماریوں کا تدارک Malik Mohsin Talib Naich Naich fruit Farm Fakhar Abbas

Address

Kabirwala
58250

Telephone

+923006368356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naich fruit Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naich fruit Farm:

Share

Category