Lagyo dam metyo gum

Lagyo dam metyo gum YouTube

28/01/2024

میرے پاکستانیوں ووٹ کا استعمال کبھی بھی مستقبل کے وعدوں پر نہ کریں بلکہ امیدوار کا ماضی کا کردار دیکھ کر کریں کیونکہ
جو ماضی ہے وہی کل ہے!👍🏼

28/01/2024

کہروڑ پکا اور گردونواح والوں 8 فروری کو ڈولفن🐬 پر مہر لگا کر ہر حال میں غلامی سے نکلنا ہے

جو لوگ ہمیں نہیں جانتے ان کی نظر میں ہم عام سے انسان ہیں  جو ہم سے جلتے اور حسد کرتے ہیں ان کے لیے ہم متکبر و مغرور ہیں ...
17/01/2024

جو لوگ ہمیں نہیں جانتے ان کی نظر میں ہم عام سے انسان ہیں

جو ہم سے جلتے اور حسد کرتے ہیں ان کے لیے ہم متکبر و مغرور ہیں

جو ہمیں جانتے اور سمجھتے ہیں ان کے خیال میں ہم معقول انسان ہیں

جو ہم سے محبت کرتے ہیں ان کے نزدیک ہم غیر معمولی ہیں

جو ہم سے نفرت کرتے ہیں ان کے خیال میں ہم نہایت بُرے ہیں

ہر شخص کا اپنا نقطہ نظر اور اندازِ فکر ہے سو خود کو لوگوں کی نظر میں بہتر بنانے کے لیے اپنے آپ کو ہلکا نہ کریں

اللہ کا آپ سے خوش ہونا آپ کے لیے کافی ہے

لوگوں کی خوشنودی ایسی خواہش ہے جو حاصل نہیں کی جا سکتی جبکہ اللہ کی خوشنودی ایسا مقصد ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا پس جو چیز حاصل نہیں ہو سکتی اسے چھوڑ دیں
〰️〰️〰️🍃🌹🍃〰️〰️〰️

اللہ ہی تو رازدار ہے۔"ہمارے جھکے ہوئے سر ہمارے دل پر بہتے آنسوؤں ہماری کپکپاتی زبان اور ہمارے اٹھے ہوۓ ہاتھوں کا۔"وہی تو...
17/01/2024

اللہ ہی تو رازدار ہے۔"
ہمارے جھکے ہوئے سر ہمارے دل پر بہتے آنسوؤں ہماری کپکپاتی زبان اور ہمارے اٹھے ہوۓ ہاتھوں کا۔"
وہی تو ہے جو ہماری ڈگمگاتی دعاؤں کا رازدار ہے۔"
وہی تو ہے جو سہارا ہے وہی اُمید ہے وہی دوست ہے اور وہی محبت۔"

*⏰

16/01/2024

‏یہ مایوسی کا نہیں
فخر کا مقام ہے کے ہمارے لیڈر نے کوئی ڈیل نہیں کی
وہ طاقتور کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے الحمدللہ ♥️

08/01/2024

صرف فرعون پر ہی نہیں مشتمل انا پرستی۔ میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے !!!🥀❤‍🩹

میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان "مرد" ہو۔۔۔!!میں اسکا "صبر" لکھوں اور اسکا "کرب" بھی لکھوں۔۔۔!!میں اس...
05/01/2024

میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان "مرد" ہو۔۔۔!!
میں اسکا "صبر" لکھوں اور اسکا "کرب" بھی لکھوں۔۔۔!!
میں اسکی "آہ" بھی لکھوں اور اسکی ذات پہ اٹھتے ہوئے وہ سبھی "الفاظ" لکھوں جنہیں سن کر وہ کسی کے سامنے رو بھی نہیں سکتا،
بس چپ چاپ سہ جاتا ہے...!
🌾💛

05/01/2024

..

ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﻧﺌﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮭﻠﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﺷﻮﮨﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ
کئے ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ
ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﮊﺩﮨﺎﻡ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ ۔ ﺳﺒﮭﯽ
ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮯ
ﺩﺍﺧﻠﮧ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﺭﮈ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ۔
“ ﺍﺱ ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﯾﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ
ﻭﻗﺖ ﮨﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ “
ﭘﮭﺮ ﻧﯿﭽﮯ ﮬﺪﺍﯾﺎﺕ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ۔۔۔
” ﺍﺱ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﮫ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ
ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ، ﺟﯿﺴﮯ ﺟﯿﺴﮯ
ﻣﻨﺰﻝ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺍﻭﺻﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﯾﺎ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﺰﻝ
ﺳﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍس ﻤﻨﺰﻝ
ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮧ ﺁئے ﺗﻮ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﻮ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ
ﮨﮯ ۔ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ
ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺘﯽ ﺳﻮﺍئے ﺑﺎہر ﻧﮑﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ “

ﺍﯾﮏ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ
ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻼ، ﭘﮩﻠﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ
ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ۔
” ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺳﺮ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﯿﮟ”
ﻟﮍﮐﯽ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ۔ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ
ﺗﮭﺎ۔
” ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺳﺮ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ “
ﻟﮍﮐﯽ ﭘﮭﺮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ۔ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﭘﺮ
ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ۔
” ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺳﺮ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ
ﮨﯿﮟ “
ﯾﮧ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺭﮎ ﮔﺌﯽ ‘ ﻣﮕﺮ
ﭘﮭﺮﯾﮧ ﺳﻮﻧﭻ ﮐﺮ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ
ﮨﯿﮟ
ﻭﮦ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ۔ﭼﻮﺗﮭﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ
ﺗﮭﺎ -
” ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺳﺮ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ‘ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﮔﮭﺮ ﮐﮯﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ “
ﯾﮧ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻏﺶ ﺳﺎ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺎ ‘ ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ
ﻣﺮﺩﮨﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ؟ ﻭﮦ ﺳﻮچنے ﻟﮕﯽ ﮐﮧ ﺷﻮﮨﺮﺧﺮﯾﺪ
ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ، ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﺎ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺰﻝ
ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﭼﻠﯽ ﺩﯼ۔ﻭﮨﺎﮞ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ۔
” ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺳﺮ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ‘ ﺑﯿﺤﺪ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ
ﮨﯿﮟ ‘ ﮔﮭﺮ ﮐﮯﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻣﺎﻧﭩﮏ
ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ “
ﺍﺏ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﻭﺳﺎﻥ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﮯ
ﻭﮦ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﮭﻼ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ
ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﺎ ﻭﮦ ﺍﮔﻠﯽ
ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﭼﻠﯽ ﺁﺋﯽ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
” ﺁﭖ ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ 3438 ﻭﯾﮟ ﺧﺎﺗﻮﮞ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻣﻨﺰﻝ
ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺛﺒﻮﺕ
ﺩﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮐﮧ” #ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ #ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ”
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﭩﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ، ﺳﯿﮍﮬﯿﺎﮞ ﺑﺎﮬﺮ ﮐﯽ
ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ..
👻😆😁

اولاد کی تربیت میں بسا اوقات لاڈ پیار حائل ہوجاتا ہے...!!!       جو اولاد کے بگاڑ کا سبب بن جاتا ہے...!!!آپ بچے کی صبح ک...
05/01/2024

اولاد کی تربیت میں بسا اوقات لاڈ پیار حائل ہوجاتا ہے...!!!
جو اولاد کے بگاڑ کا سبب بن جاتا ہے...!!!
آپ بچے کی صبح کی میٹھی نیند میں خلل ڈالنا نہیں چاہتے...اس لیے اسے فجر کی نماز وقت پر ادا کرنے کا عادی نہیں بنا رہے...آپ کا دل چاہتا ہے...کہ وہ سوتا رہے...اب اگر آپ کی اس بےجا شفقت و محبت کے نتیجے میں وہ بچہ بعد میں نماز کا پابند نہ ہوسکا...تو آپ خود سوچیے کہ آپ نے اس کے حق میں کتنے کانٹے بودیے...!!


آسانیاں بانٹیں، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کِتنا غُبار لیے پِھر رہا ہے، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا...
02/01/2024

آسانیاں بانٹیں، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کِتنا غُبار لیے پِھر رہا ہے، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہے، نرمی سے پیش آئیں، مسکراہٹ بکھیرنے والے دعائیں سمیٹنے والے بنیں..
In a world where you can be anything, choose to be kind...
آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں، نرمی کا معاملہ رکھیں۔

لوگوں کو دکھ نہ دیں،
لوگوں کو سُن لیں
لوگ مر جاتے ہیں
لیکن اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں..⚘❤

01/01/2024

اس دنیا میں اُن ہی کی زندگی رنگین ہے جو رنگ بدلنا جانتے ہے💔🔥

بیٹی کو دوسرے گھر میں رہنا ضرور سکھایا جائے لیکن اس سے زیادہ اہم ہے بیٹے کو کسی کی *بیٹی رکھنا بھی سکھایا جائے...!  Raza...
30/12/2023

بیٹی کو دوسرے گھر میں رہنا
ضرور سکھایا جائے لیکن اس سے
زیادہ اہم ہے بیٹے کو کسی کی
*بیٹی رکھنا بھی سکھایا جائے...!

Raza 🌷🌷🌷

Address

Kahror Pakka

Telephone

+923247009636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lagyo dam metyo gum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lagyo dam metyo gum:

Share

Category