03/12/2022
ضلع حویلی سے تمام جیتنے والے امیدواروں کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک ہو ۔
میری اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ آپ کو صدق دل سے عوام کی خدمت کرنے کی توفیق ہمت اور حوصلہ دے۔
آور جو لوگ ہار گئے ہیں وہ دل چھوٹا نہ کریں کیونک!
گرتے ہیں شاہ سوار میدان جنگ میں وہ طفل ہی کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے۔