05/05/2026
آج ہم نے اپنی پانچویں ویں کلاس کے پیارے بچوں کو الوداع کہا۔
ہم نے انہیں محبت سے سنوارا، محنت سے پڑھایا، اور ہر قدم پر ان کی رہنمائی کی… آج وہی بچے آگے بڑھ رہے ہیں۔
دل خوش بھی ہے اور آنکھیں نم بھی، کیونکہ ان کے ساتھ گزاری گئی محنت اور خوبصورت یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ ان کے ہر قدم کو کامیابی، خوشیوں اور علم کی روشنی سے بھر دے۔