Ahmad Ali 7008

16/09/2025
یہ دن بھی تھے❤️‍🩹
01/07/2024

یہ دن بھی تھے❤️‍🩹

ایسی ہر تصویر دل چیر دیتی ہے 😐
01/07/2024

ایسی ہر تصویر دل چیر دیتی ہے 😐

بابا جی اٹھو پانی پی لو ہوش میں آؤآپ نے ابھی  تین گھروں کی بجلی کا بل دینا ہے ۔  ۱) جو بجلی آپ نے  استعمال کی ہے اس کا ب...
27/06/2024

بابا جی اٹھو پانی پی لو ہوش میں آؤ
آپ نے ابھی تین گھروں کی بجلی کا بل دینا ہے ۔

۱) جو بجلی آپ نے استعمال کی ہے اس کا بل

2) جن کو فری بجلی ملتی ہے ان کے حصے کا بل

3)جو بجلی چوری کرتے ہیں ان کے حصے کا بل
۔

مہنگے بل، دودھ اور دواؤں پر ٹیکس۔۔۔ لیکن کیا حکمرانوں نے اپنے پروٹوکول میں کوئی کمی کی؟ کیا افسروں نے اپنی عیاشیاں کم کی...
27/06/2024

مہنگے بل، دودھ اور دواؤں پر ٹیکس۔۔۔ لیکن کیا حکمرانوں نے اپنے پروٹوکول میں کوئی کمی کی؟ کیا افسروں نے اپنی عیاشیاں کم کیں؟

Right 👍
27/06/2024

Right 👍

وہ پوچھنا یہ تھا کہ درگاہوں پر اس طرح کی صندوقچیوں پر دو دو تین تین تالے کیوں لگائے جاتے ہیں؟ جواب 1۔ عوام سارا مال چوری...
27/06/2024

وہ پوچھنا یہ تھا کہ درگاہوں پر اس طرح کی صندوقچیوں پر دو دو تین تین تالے کیوں لگائے جاتے ہیں؟
جواب
1۔ عوام سارا مال چوری کر کے لے جائے گی؟
2۔ یا پیروں پر یقین نہیں کہ وہ اپنی کرامات سے صندوق خالی نہ کر دیں؟
3۔ یا پھر پیر صاحب ان صندوقوں کی حفاظت نہیں کر سکتے؟
4۔ اگر کوئی اور وجہ ہے تو کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بل گیٹس سے ملاقات کی اور پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔اس مل...
26/06/2024

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بل گیٹس سے ملاقات کی اور پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

اس ملاقات میں بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے عہدیداروں نے شرکت کی، جس میں پاکستان کی جاری کوششوں اور مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

شہباز شریف نے BMGF کی حمایت کے لیے شکریہ ادا کیا اور حالیہ ویکسینیشن مہمات کی کامیابی کو اجاگر کیا۔

وہ کنواں جو حضرت عثمان رضی اللہ نے خرید کر مسلمانوں کے لئے وقف کردیاعثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہستی ہیں جن کےلی...
26/06/2024

وہ کنواں جو حضرت عثمان رضی اللہ نے خرید کر مسلمانوں کے لئے وقف کردیا

عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہستی ہیں
جن کےلیئے خود رسول اللہ نے فرمایا
ما ضَرَّ عثمانُ ما عمل بعدَ اليومِ مرتينِ
آج کے بعد عثمان جو بھی کریں انہیں ضرر نہ ہو گا

امیر المومنین حضرت سیدنا عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا نکاح یکےبعد دیگرِ رسول اللہ ﷺ کی دو صاحبزادیوں حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا اور ان کی وفات کے بعد حضرت اُمّ کلثوم رضی اللہ عنہا کے ساتھ ہوا اسی لیے آپ کو ذُوالنُّوْرَیْن 2 نور والے کا لقب دیا گیا

نور کی سرکارﷺ سے پایا دوشالہ نور کا
ہو مبارک تم کو ذُوالنُّوْرَیْن جوڑا نور کا

روہی چولستان میں موجود چار صحابہ کرام کی قبریں
26/06/2024

روہی چولستان میں موجود چار صحابہ کرام کی قبریں

Address

Gujranwala
Kamoke
7008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Ali 7008 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Ali 7008:

Share

Category