18/04/2026
*فرق ہوتا ہے خدا اور فقیر میں* ❤️🩹
*فرق ہوتا ہے قسمت اور لکیر میں* ❤️🩹
*جو تم چاہو وہ تمہیں نہ ملے تو سمجھ جائو* ❤️🩹
*اس سے بہتر لکھا ہے رب نے تمہاری تقدیر میں* ❤️🩹
*Atif Ali Shakir*✍🏻🩵💫