Shero Shayari

Shero Shayari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shero Shayari, Grocers, Karachi Lines.

‏اب اِس کو عزاداری سمجھ ! یا کوئی پُرسہ .دہلیز پہ کچھ پھول دھرے جاتے ہیں ہم لوگ ! علی زریون
25/07/2023

‏اب اِس کو عزاداری سمجھ ! یا کوئی پُرسہ .

دہلیز پہ کچھ پھول دھرے جاتے ہیں ہم لوگ !

علی زریون

میری خواہش ہے کہ؛  کوئی ہو، کم از کم ایک تو ہو جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں..! 🫣🌸🦋 #قلند...
24/07/2023

میری خواہش ہے کہ؛ کوئی ہو، کم از کم ایک تو ہو جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں..! 🫣🌸🦋

#قلندر ____✨🥀

ایک تو بنتی نہیں سارے گاؤں والوں سےاوپر سے دل چوہدری کی بیٹی پہ آیا ہوا ہے۔🥰زہینی پگل 🥀
20/07/2023

ایک تو بنتی نہیں سارے گاؤں والوں سے
اوپر سے دل چوہدری کی بیٹی پہ آیا ہوا ہے۔🥰
زہینی پگل 🥀

اَلْحَیَاۃُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُاللّٰہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے❤️Beshak 🥀Hadi ❣️
19/07/2023

اَلْحَیَاۃُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ
اللّٰہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے❤️

Beshak 🥀

Hadi ❣️

مُجھ پہ اُترے میرے الہام کی بارش بن کرمُجھ کو اک بوند سمندر میں چُھپانے آئےجب میں تنہا ہوں میرا ہاتھ پکڑ لے آ کرجب میں چ...
18/07/2023

مُجھ پہ اُترے میرے الہام کی بارش بن کر
مُجھ کو اک بوند سمندر میں چُھپانے آئے

جب میں تنہا ہوں میرا ہاتھ پکڑ لے آ کر
جب میں چُپ ہوں تو وہ بادل سا برسنا چاہے

میں ایسی آیت ڈھونڈ رہا ہوں جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے میں "ہم" کی نفی کروں اور اپنے تنہا ہونے پہ ایما...
17/07/2023

میں ایسی آیت ڈھونڈ رہا ہوں
جسے پڑھ کر میرے دل سے
تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے
میں "ہم" کی نفی کروں اور
اپنے تنہا ہونے پہ ایمان لے آؤں..!!!!
😌💔🥀

ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ نہ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ___، ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ..ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ نہ ہو ﮐﮯ__،  ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہی.. !  🖤💔 bus kar ab
16/07/2023

ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ نہ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ___، ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ..
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ نہ ہو ﮐﮯ__، ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہی.. !

🖤💔 bus kar ab

من پسند شخص کے پاس 😍سارے جہاں کا سکون ہوتا ہے❣️
15/07/2023

من پسند شخص کے پاس 😍
سارے جہاں کا سکون ہوتا ہے❣️

عشق عمر نہیں دیکھتا بس اجاڑ دیتا ہے💔😭
14/07/2023

عشق عمر نہیں دیکھتا
بس اجاڑ دیتا ہے💔😭

‏ایک وفادار عورت ہزار خوبصورت عورتوں سے بہتر ہے دعا ہے اللّٰه پاک سے سب کو نیک ہمسفر دے۔۔۔   ❤️🥀🖤
13/07/2023

‏ایک وفادار عورت ہزار خوبصورت عورتوں سے بہتر ہے
دعا ہے اللّٰه پاک سے سب کو نیک ہمسفر دے۔۔۔ ❤️🥀🖤

تم نے کیسے بھلا دیا ہم کو ؟تم سے ہی مستعار تھے ہم تو 🤎
12/07/2023

تم نے کیسے بھلا دیا ہم کو ؟
تم سے ہی مستعار تھے ہم تو 🤎

لاپرواہ سا____ہوں....!!🥺❤️مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!❤️꧁ꕹؖؖؖ*_𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝𝐚😘𓆩๏𓆪_*
11/07/2023

لاپرواہ سا____ہوں....!!🥺❤️

مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!❤️

꧁ꕹؖؖؖ*_𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝𝐚😘𓆩๏𓆪_*

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shero Shayari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category