14/05/2026
اطلاع عام
گنداخہ/ تھانہ امام بخش جمالی سندھ کی حدود گوٹھ جان محمد جمالی (کڑیہ) سے نور نبی جمالی سے سی ڈی 2025 ماڈل سرخ کلر چھین کر فرار ہو گئے جس نور نبی جمالی نے قرآن پاک اٹھا کر مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے تحصیل پریس کلب گنداخہ پہنچے جہاں پر انھوں نے کہا کہ قرآن پاک کے صدقے میرا موٹر سائیکل واپس کیا جائے
رابط نمبر:
0334 3788559