𝙕𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙗𝙧𝙤

𝙕𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙗𝙧𝙤 Italic

𝙕𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙗𝙧𝙤
poetry

مَیں اپنی کہانی کبھی کسی نہیں سُنائوں گا 😔تُو ہے تُو فقت آخری خوشی تھی میری مَیں کسی کو نہیں بتائوں گا 🥺اور نبھائوں گا ت...
05/11/2024

مَیں اپنی کہانی کبھی کسی نہیں سُنائوں گا 😔
تُو ہے تُو فقت آخری خوشی تھی میری مَیں کسی کو نہیں بتائوں گا 🥺
اور نبھائوں گا تیرے بعد بھی تجھ سے کیے وعدے 🍂
کیسے کرتے ہے وفا مَیں کرکے اِس زمانے کو دیکھائوں گا 🥀
ادھوراپن🍁

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭افسوس ناک خبر ملا حاجی محمد ایوب ابڑو جکھرو  کچھ عرصہ علیل تھے جو کہ آج صبح انتقال کر گئے مرحو...
12/09/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
افسوس ناک خبر ملا حاجی محمد ایوب ابڑو جکھرو کچھ عرصہ علیل تھے جو کہ آج صبح انتقال کر گئے مرحوم بہت ہی شفیق انسان تھے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ماما ایوب ابڑو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
آپ سب دوستوں کو دعا کی اپیل کی جاتی ہے 🤲🏻🤲🏻

تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتیقسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتیاس سے جدائی کا اثر ہے ورنہپرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
18/07/2024

تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی
قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی
اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ
پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی

‏یہی  اک  بات  نومبر  کی  خاص  لگتی  ہے!!!!ہوائیں سرد ہوتی ہیں ،چاۓ کی پیاس لگتی ہے!!!
27/11/2023

‏یہی اک بات نومبر کی خاص لگتی ہے!!!!
ہوائیں سرد ہوتی ہیں ،چاۓ کی پیاس لگتی ہے!!!

ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح مخالفــوں سے کہو( وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ)❤
25/11/2023

ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح
مخالفــوں سے کہو( وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ)❤

چل چھوڑ یہ بتا کہ محبت کا کیا ہوا ؟بچھڑے ہوۓ صنم سے کوئی رابطہ ہوا ؟
25/11/2023

چل چھوڑ یہ بتا کہ محبت کا کیا ہوا ؟
بچھڑے ہوۓ صنم سے کوئی رابطہ ہوا ؟

۔۔۔جب آپ ہار ماننے کے قریب محسوس کریں تو ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔" چی گویرا "
22/11/2023

۔۔۔

جب آپ ہار ماننے کے قریب محسوس کریں تو ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔

" چی گویرا "

ادھوری خواہشوں کے ساتھ🙂جینے کا نام ہے زندگی♥️🦋
18/11/2023

ادھوری خواہشوں کے ساتھ🙂
جینے کا نام ہے زندگی♥️🦋

ٹُردے ٹُردے نال میرے، پَب غیراں نال ملاؤندی رئیتائیوں تاں میرے چَھلے نوں بس آن جان لئی پاؤندی رَئی___🖤✌🏽
15/11/2023

ٹُردے ٹُردے نال میرے، پَب غیراں نال ملاؤندی رئی
تائیوں تاں میرے چَھلے نوں بس آن جان لئی پاؤندی رَئی___🖤✌🏽

*یہ جانتے ہُوئے بھی کہ نامُمکن ہے...!!**تُجھے ایک تخفہ دینے کی خواہش ہے...🖤*
06/10/2023

*یہ جانتے ہُوئے بھی کہ نامُمکن ہے...!!*
*تُجھے ایک تخفہ دینے کی خواہش ہے...🖤*

دُنیا کے تقریباً 8 ارب اِنسانوں کے 16 ارب انگوٹھے جِن کے چھوٹے سے حِصے میں ایسا ڈیزائن کہ ہر ڈیزائن باقی 16 ارب ڈیزائنوں...
05/10/2023

دُنیا کے تقریباً 8 ارب اِنسانوں کے 16 ارب انگوٹھے جِن کے چھوٹے سے حِصے میں ایسا ڈیزائن کہ ہر ڈیزائن باقی 16 ارب ڈیزائنوں میں سے کِسی سے نہیں مِلتا...!!

وَفِیۤ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ...!!
اور خُود تُُمہارے اپنے وجود میں ہماری قُدرت کی کئی نشانیاں ہیں، تُم کیوں عقل سے کام نہیں لیتے...؟؟🙂🖤..💙💦

Address

Korangi Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙕𝙖𝙝𝙞𝙙 𝘼𝙗𝙧𝙤 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category