16/07/2024
_🏴9 محرم الحرام🏴_
_منسوب شہادت شہزادہ علی اکبر(ع)_
_تاریخ میں ملتا ہے کہ..._
_عاشور کی صبح تو علی اکبر (ع) کی اذان سے ہوۂی_
_لہکن شہادت علی اکبر (ع) سے کربلا میں تاریکی چھا گۂی.._
_کیونکہ مولا حُسین (ع) کو کچھ دکھاہی نہیں دے رہا تھا_
_شدتِ غم سے آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا تھا_
_امام (ع) کبھی أٹھتے تھے کبھی گرتے تھے اور کہتے جاتے تھے_
_علی اکبر (ع) کہا ہو آواز دو,_
_گھٹنوں کے بل چلتے چلتے پہنچے_
_سینے سے ٹوٹی ہوۂی برچھی کو کھینچ کر نکالا_
_خون کا فوارہ بہنا شروع ہوا_
_علی اکبر (ع) ترپنے لگے اور کہا بابا!! میرا آخری سلام قبول کریں_
_ہاۓ میرا مظلوم مولا ع جوان بیٹے کی لاش پر روتا رہا_
_(مڑ مڑ کے مجھے دیکھتے جانا علی اکبرؑ_
_کچھ دیر تو جی لے تیرا بابا علی اکبرؑ) 😭💔🥀_