05/11/2023
بیری کا شہد افادیت اور غذائیت کے لحاظ سے دنیا میں
پہلے نمبر پر ہے ـ
1. دل کے امراض کے لئے مفید ہے ـ
2. وزن گھٹانے کے لئے اسکا استعمال بہت زیادہ
فائدہ مند ہے ـ
3. خون کی کمی کو دور کرتا ہے ـ
4. کمزور افراد کے لئے بہترین دوا ہے ـ
5. شوگر کے مریض مناسب مقدار میں استعمال کر سکتے ہیں ـ
6. جدید تحقیق کے مطابق یہ شہد تمام امراض میں ادویات کے اثرات کو ڈبل کر کے علاج کا دورانیہ کم کر دیتا ہےـ
7. جسم میں خون بنانے کے عمل کو تیز کرتا ہےـ
8. منرلز زیادہ مقدار میں موجودگی اس شہد کو منفرد بناتی ہے ـ
مدارس، اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز ودیگر جامعات کے طلبہ و پروفیسر حضرات کی دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے بیری کے شہد سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ـ
نوٹ. بن صادق ھنی کی تمام پروڈکٹز آل پاکستان بذریعہ کوریئر سروس روانہ کی جاتی ہیں ـ
آرڈر کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ کیجئے ـ
03243237391