28/09/2023
یہ نوین الحق صرف 24 سال کا ہے اور سننے میں ا رہا ہے ورلڈکپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لے گا۔
ٹی ٹونٹی لیگز نے بیت کام خراب کر دیا ہے ڈی کاک بھی ریٹائر ہو جائے گا ون ڈے کرکٹ سے ورلڈکپ کے بعد۔