Advocates of Karachi

Advocates of Karachi NOBODY EVER WINS A LAWSUIT BUT THE LAWYERS

13/12/2025

اسلام آباد بار کے صدر تم پر پٹھکار ہو، جنرل سیکریٹری کراچی بار رحمان کورائی

13/12/2025

Supporters’ Review

13/12/2025

موجودہ کراچی بار کے جنرل سیکریٹری رحمان کورائی

13/12/2025

امیدوار برائے جنرل سیکریٹری کراچی بار ارشد شر کا خطاب

BADAL DO NIZAM!
13/12/2025

BADAL DO NIZAM!

ہم سلاہ الدین احمد ASC سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر وہ واقعی سندھ کی زمین کے دفاع میں خلوصِ نیت رکھتے ہیں، تو کرونجھر کیس م...
24/11/2025

ہم سلاہ الدین احمد ASC سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر وہ واقعی سندھ کی زمین کے دفاع میں خلوصِ نیت رکھتے ہیں، تو کرونجھر کیس میں ایف سی سی کے سامنے اپنی پاور آف اٹارنی/وکالت نامہ فوراً واپس لیں۔
اگر ان کا دعویٰ سچ ہے تو انہیں ایسے کسی معاملے کا حصہ نہیں رہنا چاہیے جو کرونجھر کے قدرتی ورثے اور سندھ کی سرزمین کو خطرے میں ڈالے۔
ورنہ یہ سب صرف دکھاوا اور سیاسی اداکاری سمجھی جائے گی۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر سلاہ الدین احمد ASC کرونجھر کیس سے دستبردار ہوتے ہیں، تو ہم سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی الیکشن 2025-26 میں محمد حسیب جمالی کی حمایت اور ووٹ دینے کا فیصلہ کریں گے۔

یہ چیلنج ہے—
باتوں سے نہیں، عمل سے ثابت کریں کہ سندھ کی زمین آپ کے لیے واقعی اہم ہے۔



Raheel Samsam Ali Khan
Ghulam Rasool Soho
Muhammad Haseeb Jamali
Mirza Sarfaraz Ahmed
Aamir Nawaz Waraich
Kazim Hussain Mahesar
Adv Waqar Khan Tanoli
Abdul Hafeez Lashari
Naeem Qureshi
Syeda Maira

24/11/2025

Who is Right? listen and Decide.
(Part 2) Who will be the Winner?
Barrister Sarfaraz Ali Metlo Vs Muhammad Haseeb Jamali
Elections: Sindh High Court Bar Association.
Clips taken from Shahbaz Ibrahim Podcast
_

_

23/11/2025

e Reject 26th & 27th Amendment ❌

22/11/2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocates of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category