Baboo vlog 222

Baboo vlog 222 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baboo vlog 222, Grocers, Karachi.

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں مگر حکمرانوں کی۔اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو۔💦😭
24/03/2023

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں مگر حکمرانوں کی۔

اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو۔💦😭

یہ محترمہ بھی روز TV پر آکے  گھڑی چور  کے نعرے لگائی کرتی تھی ۔پھر توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہوا ۔ اب یہ خود گھڑی چور نکل...
12/03/2023

یہ محترمہ بھی روز TV پر آکے گھڑی چور کے نعرے لگائی کرتی تھی ۔پھر توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہوا ۔ اب یہ خود گھڑی چور نکلی ہے 😂🤩

Respect for ©️ Shaheen Afridi
12/03/2023

Respect for ©️ Shaheen Afridi

11/03/2023
15/02/2023

Karachi ijatma

06/02/2023
02/02/2023

بول نیوز کے سینئر اینکر پر سن عمران ریاض گرفتاراللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین!🤲🏻🥀
02/02/2023

بول نیوز کے سینئر اینکر پر سن عمران ریاض گرفتار
اللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین!🤲🏻🥀

2002 سے 2023 تک چہروں کی تبدیلی کے سوا وہی اسپتال ، وہی صوبہ ، وہی قوم ،وہی طریقہ واردات ، وہی وردی۔ وہی مذمت، وہی کیفر ...
31/01/2023

2002 سے 2023 تک چہروں کی تبدیلی کے سوا وہی اسپتال ، وہی صوبہ ، وہی قوم ،وہی طریقہ واردات ، وہی وردی۔ وہی مذمت، وہی کیفر کردار تک پہنچانے کے دعوے،
وہی پالیسی، وہی جنازے، وہی پھول، وہی سلامی، وہی سلوٹ، وہی چاک وچوبند دستے، وہی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی آہ و سسکیاں، وہی خاموشی، سیاسی پنڈتوں کی وہی سیاسی نعرے۔ وہی الزام تراشیاں، لیکن موجد بھی وہی ہیں۔

صرف ایک ہی نسل کیوں ؟؟صرف پختونوں کو کیوں ٹارگٹ کیا جا رہا ؟؟

Address

Karachi
24700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baboo vlog 222 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category