03/09/2022
سوغات رائس اسٹور میں خوش آمدید!
آپ کو بہترین چاول کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے. دعوی کرنے والی ذات صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی ہے اور ہم اسی کا بہترین عطا کیا ہوا اناج آپ کو پہنچانے کا ذمہ لیتے ہیں, صرف ایک بار ہماری سوغات(چاول) استعمال کرکے دیکھیں... اگر آپ کو پسند نا آئے تو پوری کی پوری قیمت واپس کرنے کا وعدہ کرتے ہیں. ہم پر بھروسہ کریں اور ایک بار آرڈر کرکے ہمیں خدمت کا موقع فراہم کریں...
اللہ آپ کا, ہمارا, ہم سب کا حامی و ناصر ہو.
والسلام سوغات رائس
آرڈر کے لئے رابطہ کریں 03220224101
یا ان باکس کریں