21/07/2024
کراچی والوں کو بجلی کا ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کی تیاری
شہر قائد کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی
اضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا،
نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 30 جولائی کو سماعت کرے گی
اتھارٹی کے سماعت کے بعد قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی