Imran tigers Jhall Magsi

Imran tigers Jhall Magsi ❤❤❤ P t i ❤❤❤

09/05/2023
09/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ممبر سعید الله خان کاکڑ ،نے عمران ٹائیگرز ضلع جھل مگسی کابینہ کا اعلان کر دیا۔
عمران ٹائیگرز کہ نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ھے اس امید کے ساتھ کے جھل مگسی کابینہ تمام تر صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پولنگ اسٹیشن تک جلد سے جلد از جلد ایک بہترین تنظیمی ٹیم تشکیل دےگے

‏وہ دیکھو ظلمت کا سورج ڈوب رہا ہےاور نئے پاکستان کا سورج طلوع ہو رہا ہے۔۔کپتانImran Khan
15/04/2023

‏وہ دیکھو ظلمت کا سورج ڈوب رہا ہے
اور نئے پاکستان کا سورج طلوع ہو رہا ہے۔۔

کپتان
Imran Khan

15/04/2023

جبر کا موسم کب بدلے گا؟
ہم بدلیں گے تب بدلے گا!
محکوموں کو ملے گی شاہی
اک دن سب کا سب بدلے گا!

اللّٰه کے واسطے والدین کے درد کو سمجھیں تمام گروپس میں نیکی سمجھ کر فارورڈ کریں ۔۔   یہ دو لال بھی کیسےکے بیٹے ہیں جمعرا...
15/04/2023

اللّٰه کے واسطے والدین کے درد کو سمجھیں تمام گروپس میں نیکی سمجھ کر فارورڈ کریں ۔۔ یہ دو لال بھی کیسےکے بیٹے ہیں جمعرات بازار سے اغوا ہو گئے ہیں موسمیات گلستان جوہر کراچی سے جس بھائی کو دیکھیں یا کوئی معلومات ہو تو ہم سے رابطہ کریں نہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏🏻🙏🏻...03092474588...03152324816...۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.03362320495...🙏🏻🙏🏻🙏🏻اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپ کے ایک شیئر سے بچے مل جائیں گے تو آپ کو بہت دعا کریں گے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

14/04/2023




عمران ٹائیگرز کے مرکزی ہیڈ و سنیٹر سیف اللہ خان نیازی نے عمران ٹائیگرز بلوچستان کیمپ کا خصوصی دورہ کیا ٹائیگرز کو بہترین ٹیم بنانے اور موجودہ مشکل حالات میں ڈٹ کر تنظیم کے ساتھ کھڑے ہونے پر داد دی عمران ٹائیگرز کے نوجوانوں پر ایف آئی آر درج ہونے کی مزمت کی ہدایات جاری کی کہ جلد از جلد بلاک کوڈ لیول تک ایک بہترین ٹیم مکمل کریں اس موقع پر کپتان کے مانیٹرنگ ہیڈ شاہد حسین، مرکزی ممبر و فوکل پرسن خواجہ شمس الحسن، سعید اللہ خان کاکڑ، ریجن کپتان گلگت بلتستان عتیق پیرزادہ، ریجن کپتان نور کاکڑ، عزیز خان کاکڑ، کویٹہ ڈسٹرکٹ کپتان #نظرزدران، مجیب خان درانی،عارف کھیتران، یونس خان، دین محمد، آمین خان، محمد خان، و دیگر بڑی تعداد میں ٹائیگرز موجود تھے

13/03/2023

‏میرا لیڈر میرے مُلک میں رہتا ہے !!

Address

Jhall Magsi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran tigers Jhall Magsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category