بن رؤف آن لائن اسٹور . Bin Raof Onlone Store

بن رؤف آن لائن اسٹور . Bin Raof Onlone Store خالص شہد,دیسی گھی,۔حرمین فوڈز کا تلبینہ۔۔حرمین فوڈز کے دیگر آئٹمز

حرمین فوڈز کے متفرق مصنوعات کیلئے ہماری خدمات حاصل کیجئے ۔۔۔۔ابھی واٹس ایپ کیجئے۔۔گھر بیٹھے اپنا آرڈر وصول کیجئے ۔۔۔۔033...
15/09/2024

حرمین فوڈز کے متفرق مصنوعات کیلئے ہماری خدمات حاصل کیجئے ۔۔۔۔
ابھی واٹس ایپ کیجئے۔۔
گھر بیٹھے اپنا آرڈر وصول کیجئے ۔۔۔۔
03336329932

Get free home delivery from Haramain Talbinah at 03336329932.
12/09/2024

Get free home delivery from
Haramain Talbinah at

03336329932.

حرمین فوڈز کی مصنوعات آرڈر کیلئے واٹس ایپ پر تشریف لائیںسیف اللہ03336329932
04/09/2024

حرمین فوڈز کی مصنوعات
آرڈر کیلئے واٹس ایپ پر تشریف لائیں
سیف اللہ
03336329932

13/05/2024
18/03/2024
20/02/2024

کے ایف سے سے اشتراک کی وجہ سے پی ایس ایل کا بائیکاٹ
کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ اس سے کیا ہوگا؟
ہمارے بائیکاٹ سے بہت کچھ ہوتا ہے۔ سب سے پہلا اثر تو یہ ہوا ہے کہ جو پی ایس ایل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خوشی سے اناؤنس کر رہی تھی کہ کے ایف سی ہمارا سنیک پارٹنر ہے اس نے ساری پوسٹس ہٹادی ہیں۔ ایک دو دن یہ مہم جاری رہی تو کے ایف سی کا لاگو بھی ہر جگہ سے ہٹا دیا جائے گا اور باقاعدہ پوسٹس کر کے بتائیں گے کہ ہم نے کے ایف سی سے اشتراک ختم کر دیا ہے۔
دوسرا فائدہ یہ ہوا ہے کہ کے ایف سی نے اشتراک اس لیے کیا تھا کہ اس کی سیل زیادہ ہو لیکن اس بائیکاٹ مہم کی وجہ سے الٹا بائیکاٹ والی مہم پھر سے تروتازہ ہوگئی ہے جس سے انھیں فائدہ کی بجائے نقصان ہی ہوگا۔
تیسرا اور بڑا فائدہ یہ ہے کہ عالمی سطح پر جن کمپنیوں نے بھی مظلوم فلس۔طینیوں کی بجائے ظالموں کا ساتھ دینے کے اعلانات کیے تھے، وہ سب مان رہی ہیں کہ ان کے کاروبار کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔ اس نقصان کا بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اسی نقصان کے ڈر سے دوسری بہت سی کمپنیاں اس طرح ظالموں کا ساتھ دینے سے پیچھے ہٹ جاتی ہیں اور یہی اصل مقصد ہے ۔
چوتھا فائدہ یہ ہے کہ فلس ۔طین کے اس اہم معاملے پر خاموشی نہیں چھاتی بلکہ دنیا کے سامنے ان کے مظالم آتے رہتے ہیں۔ پھر مظلوموں کو ایک آس رہتی ہے کہ بہت سے لوگ ہمارے ساتھ ہیں۔ یہ ایک لمبی جدوجہد ہے اور ہر جگہ اور ہر ممکن طریقے سے اس میں حصہ لینا چاہیے۔ اسی وجہ سے یہ ممکن ہو پایا ہے کہ ساؤتھ افریقہ نے ظالم اسرا۔ئیل کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا ہے اور وہاں بھی اس کے خلاف بات ہو رہی ہے۔
پانچواں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ میڈیا میں یہ معاملہ پھر سے آنے سے بہت سے لوگ مظلوم فلس۔طینی بھائیوں کے لیے مالی امداد بھی بھجوانے لگتے ہیں اور اس سے ان کا ڈائریکٹ فائدہ ہوتا ہے۔
یہ چند ایک ہیں جو میں نے گنوائے ہیں۔ اس مہم کو جاری رکھیں۔
یہ ایمان کا کمزور درجہ ہی سہی، لیکن اثر رکھتا ہے۔
کے ایف سی کا بائیکاٹ ہمیشہ کے لیے اور پی ایس ایل کا تب تک ، جب تک کہ پی ایس ایل کے ایف سی کی تشہیر بند نہیں کر دیتی۔ تب تک پی ایس ایل کا نہ ٹکٹ خریدیں گے نہ کوئی میچ دیکھیں گے نہ ان میچوں پر کوئی تبصرہ کریں گے اور جو یہ میچ دیکھے گا یا ان پر تبصرے کرے گا اسے بھی انفرینڈ یا سنوز کر دیں گے۔
دشمن کا دوست بھی دشمن ہی ہوتا ہے اس لیے جب تک پی ایس ایل کے ایف سی کی سپانسرشپ ختم نہیں کرتا اس کا بائیکاٹ جاری رہنا چاہیے۔
متفق ہیں تو چاہے پوسٹ شئیر کر دیں چاہیں تو کاپی کر کے اپنی وال پر لگا لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرعدنان نیازی
#نیازیات

17/02/2024


طبِ نبوی کی روشنی میں تیار کیا گیا تلبینہ درج ذیل خواص کا حامل ہےکمزور لوگوں کو طاقتور بناتا ہے۔جدید تحقیق کے مطابق جو م...
23/01/2024

طبِ نبوی کی روشنی میں تیار کیا گیا تلبینہ درج ذیل خواص کا حامل ہے

کمزور لوگوں کو طاقتور بناتا ہے۔
جدید تحقیق کے مطابق جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم موجود ھے اور پالک سے 25 فیصد زیادہ فولاد موجود ھوتا ھے۔1۔یہ دماغ کو تیز کرتا ہے اس لۓ طالب علم کے لۓ بے انتھا مفید ھے۔
2۔حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لۓ فائدہ مند ہے۔
3۔ دل کے مریضوں کے لۓ نفع بخش ھے۔
4۔ تلبینہ میں کیلشیم, میگنیشیم اور آآئرن بھاری مقدار میں موجود ھے۔
5۔جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ھے
6.تلبینہ معدہ اور جگر کو طاقت بخشتا ھے۔
7.بلغم کو رفع کرتا ہے
8.نظر کو تیز کرتا ھے
9.قوتِ باھ اور طاقت کے لۓ انتھائ مفید ھے
11.اعصاب اور جوڑوں کے درد کے لۓ بےحد مفید ھے۔
لہذا جو لوگ کیلشیم اور فولاد کی کمی کا شکار ھیں انھیں چاھۓ کے گولیوں کے بجاۓ ھمارا تیار کردہ تلبینہ41دن تک استعمال کریں اور جادوئ اثرات کا مشاھدہ کریں۔

Order Your Talbina ⬇️
03122006000

18/01/2024
17/01/2024

کیا آپ طالبعلم ہیں اور رات دیر تک پڑھائ کرتے ہیں ؟
استاد ہیں اور درس وتدریس سے منسلک ہیں
آفس ورکر ہیں اور پورا دن کمپیوٹر پر آفس ورک کرتے ہیں ۔۔
یا جاب ہولڈر ہیں پورا دن کام کاج سے تھک جاتے ہیں
یا کوئ دماغی تھکاوٹ والا کام کرتےہیں۔۔

تلبینہ کے دو چمچ جو کھائے روزانہ
رکھے اسکو صحت مند تندرست و توانا
آرڈر کیجئے
مولانا سیف اللہ
03122006000

11/01/2024

‏"چار چیزیں رزق کو کھینچ لاتی ہیں:

رات کا قیام کرنا،
سحری کے وقت اِستغفار کرنا،
ہمیشگی سے صدقہ کرنا،
اور دن کے شروع اور آخر میں اللہ کا ذکر کرنا؛

اور چار چیزیں رزق کو روکتی (کمی کرتی) ہیں:

صبح کی نیند،
نماز کی کمی،
سُستی ،
اور خیانت"

(زاد المعاد : 378/4)

Address

جامع مسجد الفلاح نیو سواتی محلہ نزد اسٹار گراؤنڈشیرپاؤکالونی لانڈھی 03192414645
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بن رؤف آن لائن اسٹور . Bin Raof Onlone Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share