31/01/2026
یہ ویڈیو ایک ایسے جانور کی ہے جو بظاہر ہرن لگتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ ایلک یا ریندئیر ہو سکتا ہے۔
برف میں کھڑا یہ طاقتور جانور اپنے بڑے اور شاندار سینگوں کی وجہ سے سب کو حیران کر دیتا ہے۔
میں نے اس ویڈیو پر اپنا honest reaction دیا ہے — آپ بھی بتائیں 👇
👉 آپ کے خیال میں یہ ہرن ہے یا ایلک؟
ویڈیو اچھی لگے تو
👍 Like کریں
🔁 Share کریں
💬 Comment میں اپنی رائے دیں