karachi information Adnan ismail

karachi information Adnan ismail Press

19/01/2023
بلوچستان مند چوکاب سیکٹر پاک ایران بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کےساتھ فائرنگ کا تبادلہفائرنگ کےتبادلےمیں 4 جوان...
18/01/2023

بلوچستان مند چوکاب سیکٹر پاک ایران بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کےساتھ فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کےتبادلےمیں 4 جوان لانس نائیک فرید،لانس نائیک رزاق،لانسنائیک یونس اور
سپاہی اسد شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائےآمین
‎ ‎

18/01/2023

*آل پاکستان جرنلسٹ کونسل کا کراچی میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم میں صحافیوں پر حملے کا سختی سے نوٹس..!!!*

*کراچی (پ ر APJC) میں سیاسی کارکنان میں خوفناک تصادم ہوگیا ۔ اس خونی کھیل کی زد میں آکر کئی صحافی بھی زخمی ہوئے-*

*سندھ حکومت واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرے۔ سید طلعت شاہ، وائس چیئرمین آل پاکستان جرنلسٹ کونسل۔*

*سید طلعت شاہ، وائس چیئرمین APJC نے کراچی میں میڈیا نمائندوں کے زخمی ہونے پر سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کورج پر مامور میڈیا نمائندوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔*

*تصادم میں دونوں طرف سے ایک دوسرے پر پتھراو کیا گیا اس تصادم کے تتیجے میں کئی رپورٹرز اور کیمرہ مین پتھر لگنے سے شدید زخمی ہوئے جس میں کچھ صحافی سر پر پتھر لگنے سے شدید زخمی ہوئے۔*

*واقعہ سیاسی جماعتوں کے عدم برداشت کے ساتھ ساتھ حکومت سندھ کی بھی ناکامی ہے کہ وہ امن و امان کی صورتحال کو قابو کرنے میں ناکام رہی۔*

*آل پاکستان جرنلسٹ کونسل نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔*

*ایک پی جے سی نے واقعے کا ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔*

*جاری کردہ*
*سید طلعت شاہ*
*وائس چیئرمین آل پاکستان جرنلسٹ کونسل (رجسٹرڈ)*

Address

Landhi
Karachi
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when karachi information Adnan ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to karachi information Adnan ismail:

Share

Category