Jiya Online Products

Jiya Online Products Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jiya Online Products, Grocers, Pakistan, Karachi.

Satisfied Customer's Review ♥️♥️
01/08/2023

Satisfied Customer's Review ♥️♥️

Every minute someone leaves this world behind.We are all in “the line” without knowing it.We never know how many people ...
26/07/2023

Every minute someone leaves this world behind.
We are all in “the line” without knowing it.
We never know how many people are before us.
We can not move to the back of the line.
We can not step out of the line.
We can not avoid the line.
So while we wait in line -
Make moments count.
Make priorities.
Make the time.
Make your gifts known.
Make a nobody feel like a somebody.
Make your voice heard.
Make the small things big.
Make someone smile.
Make the change.
Make love.
Make up.
Make peace.
Make sure to tell your people they are loved.
Make sure to have no regrets.
Make sure you are ready.
Author A.J.Picard

25/07/2023
*SUNISA FOUNDATIONHUDA PRIMER HUDA EYESHADE NARS BLUSH BENE TINT BELENDER PUFF M.R FIXER COUNCELER 8 IN1 DEALPrice just ...
25/07/2023

*SUNISA FOUNDATION
HUDA PRIMER
HUDA EYESHADE
NARS BLUSH
BENE TINT
BELENDER PUFF
M.R FIXER
COUNCELER
8 IN1 DEAL
Price just 2350/=
Dc apply according to areas
Sidz

24/07/2023

چشتیہ سلسلہ کے ایک بزرگ جو مراقبہ کے زریعے لوگوں کے مسائل کی تشخیص اور علاج کرتے تھے, ان کے پاس ایک صاحب آۓ جن کو یہ تکلیف تھی کہ 10 دن سے وہ اپنی پلکیں نہیں جھپکا پا رہے تھے, نہ سو سکتے تھے نہ رو سکتے تھے, تکلیف کی شدت ازیت بن گئی تھی. ڈاکٹروں کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ کیا مسلہ ہے. سب ہاتھ کھڑے کر چکے تھے. اس لیے وہ ان بزرگ کے پاس حاضر ہوے تھے اپنے مسلے کے حل کے لیے اور دعا کروانے کے لیے.___

بزرگ نے مراقبہ کیا مگر ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا نظر آیا. کافی کوشش کے بعد بھی کچھ سامنے نہ آیا تو مریض کو اگلے دن آنے کا کہا اور اس کا نام اور مسلہ اپنے پاس لکھ لیا.

عصر کے بعد پھر ان صاحب کے مسلے پر بزریعہ مراقبہ غور کیا لیکن سواۓ دھندلے اور نا مکمل تصویری خاکوں کے کچھ سمجھ نہ آیا.___

ایسا کم ہی ہوتا تھا کہ کسی کے متعلق کوئ راہنمائ نہ ملے. ضرور کوئ خاص بات تھی. آپ ذکر اذکار میں مصروف ہو گئے اور اللہ سے خصوصی دعا کہ یہ معاملہ سلجھا دیں.

عشاء کے بعد پھر مراقبہ میں گئے تو دیکھا ایک طرف کچھ ہندو بیٹھے ہیں, دوسری طرف مسلمان. ان مسلمانوں میں وہ شخص بھی بیٹھا نظر آیا جو پلکیں نہیں جھپکا پا رہا تھا. مسلمان اور ہندو دونوں مزاہب کے لوگ اپنے اپنے طریقے سے روزہ افطار کرنے کے لیے بیٹھے تھے.___

اس شخص نے اپنے ساتھ بیٹھے فرد سے کچھ کہا جس پر انتظامیہ نے اس شخص کو سزا کے طور پر اٹھایا اور ہندوؤں کے پاس جانے کو کہا. اس کے ساتھ ہی بزرگ کا مراقبہ ختم ہو گیا. کافی دیر غور کرنے کے بعد بات کچھ کچھ سمجھ آنے لگی تھی. اسی بات پر غور کرتے کرتے وہ بزرگ نیند کی أغوش میں چلے گئے.___

اگلے دن ضرورت مندوں میں وہ شخص بھی شامل تھا. اپنی باری آنے پر وہ شخص سامنے آ کر بیٹھا تو اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی آی تھی. بزرگ نے خیریت دریافت کرنے کے بعد پوچھا کہ رمضان کے روزے کیسے گزرے آپ کے?

"ہمیشہ کی طرح اچھے گزرے اس دفعہ بھی". اس نے جواب دیا.

ہندوؤں کے روزوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے?

" میں کچھ سمجھا نہیں" اس نے حیرانی کا اظہار کیا.

لیکن اس کی بیوی کی آنکھیں کسی خیال سے روشن ہو گئیں. شاید اسے بات کچھ سمجھ آ رہی تھی. وہ گویا ہوی

"ایک دن روزوں پر بات ہو رہی تھی تو انہوں نے مذاق میں ایک بات کہی تھی کہ " ہم سے اچھے تو ہندوؤں کے روزے ہیں, وہ پھل کھا سکتے ہیں روزے میں".___

بزرگ نے اس شخص کی طرف دیکھا تو اس کا سر جھکا ہوا تھا, اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا تھا.غلطی کا خیال آتے ہی اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور وہ اپنے رب سے گڑگڑا کر معافی مانگنے لگا. کچھ دیر بعد اسے احساس ہوا کہ اب وہ اپنی پلکیں بھی جھپکا رہا ہے.___

بزرگ گویا ہوے "دیکھو بیٹا, اکثر ہماری پکڑ ہماری زبان کی وجہ سے ہو جاتی ہے, مذاق مذاق میں کی گئی باتیں کب اللہ کی ناراضی کا سبب بن جائیں ہم نہیں جانتے. ہماری ایسی ہی بے تکلفی میں کی گئی باتیں ہماری پکڑ کی وجہ بن جاتی ہیں.___

یہ پکڑ کسی کی جسمانی تکلیف کی صورت میں سامنے آتی ہے اور کسی کے لیے زہنی تکلیف کی صورت میں. کسی کو دلی سکون حاصل نہیں تو کسی کی راتوں کی نیند غائب ہو جاتی ہے. کسی کے رزق سے برکت ختم ہو جاتی ہے تو کسی کے رشتوں میں اختلافات آ جاتے ہیں.

اسلام کی ایک ایک بات اللہ کی مصلحت اور معرفت سے لبریز ہے. اور اللہ کا بتایا ہوا ہر اصول اور حکم قائنات کا بہترین عمل اور اصول ہے. ہم مذاق میں یا بے دیہانی میں کچھ کہہ کر اللہ کے بناۓ ہوے اس اصول کی بےادبی اور گستاخی کے مرتکب ہو جاتے ہیں__

اللہ پاک ہمیں زبان کی حفاظت اور اس کے صحیح استعمال کی توفیق عطا فرماۓ. آمین.___!!

Traditional jewellry💖💖       Traditional jewellery setJust 850/=💝👌👌
24/07/2023

Traditional jewellry💖💖



Traditional jewellery set
Just 850/=💝👌👌

Pure lawn embroidered dupattasOn amazing lawn base.. 2.75 yards length 1.25 yards width 2000/=only❤️
22/07/2023

Pure lawn embroidered dupattas
On amazing lawn base..
2.75 yards length 1.25 yards width

2000/=only❤️

🙏🙏
22/07/2023

🙏🙏

  Makeup #Karachi makeup #Beauty #Skincare #Cosmetics 💅 #
22/07/2023


Makeup #
Karachi makeup #
Beauty #
Skincare #
Cosmetics 💅 #

☹️☹️
21/07/2023

☹️☹️

Address

Pakistan
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jiya Online Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jiya Online Products:

Share

Category