faizan e kazmi official

faizan e kazmi official Kazmi lajpaal gharana salamat Rahey 🤲

18/10/2025

الحمداللہ آج جانشین حضور غزالی زماں رازی دوراں
پروفیسر حضور سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب
اور ان کے صاحبزادے جگر گوشہ حضور مظہر میاں
حضور سید احسن سعید کاظمی شاہ صاحب.. **!!..
ہمارے علاقے ڈیرہ نواب صاحب میں تشریف لائے

میرے استاد محترم سید مشتاق احمد شاہ صاحب
کی برسی کے موقع پر... 🙏💝❤🧡💖🌹💜
18-10-25

18/10/2025

تنظیمات اہلسنت پاکستان کے قائدین کا لاہور میں ہنگامی اجلاس
سانحہ مریدے پر عدالتی کمیشن تشکیل دیا جائے۔

تحریکِ لبیک اور تنظیمات اہلسنت کے بے گناہ کارکنان و قائدین کو فوری رہا کیا جائے۔

اہلِ سنت کی مساجد و مدارس کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت۔

مینارٹی ایکٹ 2025 اور نیشنل کمیشن فار مینارٹیز کو مسترد

مرکزی شوریٰ کا اجلاس 25 اکتوبر کو لاہور میں طلب۔

تنظیماتِ اہلِ سنت کے ہنگامی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری۔

لاہور (18 اکتوبر 2025)

تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کے قائدین کا ہنگامی اجلاس پیر آف مانکی شریف پیرزادہ محمد امین قادری کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل اور جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر الوری، سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی،میاں عبد الخالق بھرچونڈی شریف، سابق ممبر قومی اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری،سنی تحریک پاکستان کے سربراہ شاداب رضا قادری،سواگی شریف کے سجادہ نشین پیر افتخار الحسن،وفاق المساجد الرضویہ پاکستان کے سربراہ مفتی محمد مقیم خاں، جمعیت علمائے پاکستان (نیازی) کے پیر اختر رسول قادری، نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی صدر میاں خالد حبیب الٰہی ایڈووکیٹ،منہاج القرآن علماء کونسل کے صدر مفتی غلام اصغر صدیقی، شیرانِ اسلام کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ محمد اظہر نعیم،جماعت اہلِ سنت پنجاب کے چیف آرگنائزر پیر معاذ المصطفیٰ قادری،انجمنِ اساتذہ پاکستان کے محمد اسحاق رحمانی، مرکزی جماعت اہلِ سنت پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات سید احسان احمد گیلانی،تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کے ترجمان محمد اکرم رضوی اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ تحریک لبیک اور تنظیماتِ اہلِ سنت کے بے گناہ قائدین و کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے۔تحریک لبیک کے خلاف ریاستی آپریشن کو جواز بنا کر اہلِ سنت کی مساجد،مدارس اور خانقاہوں کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے۔حکومت اگر مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو اہلِ سنت کے حقیقی نمائندوں سے رابطہ کرے۔سیل کی گئی مساجد،مدارس اور خانقاہوں کو فوری طور پر کھولا جائے۔فتنۂ خوارج اور فتنۂ الہندوستان کے خلاف آپریشن سے پیدا شدہ داخلی انتشار ختم اور سانحۂ مریدکے پر عدالتی کمیشن تشکیل دے کر ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔سانحۂ مریدکے کے شہداء کی لاشیں ورثاء کے حوالے کی جائیں اور زخمیوں کا علاج کروایا جائے۔سانحۂ مریدکے میں قادیانی سازش اور مسلکی تعصب کی تحقیقات کروائی جائیں۔حقوقِ اہلِ سنت کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔مینارٹی ایکٹ 2025 اور نیشنل کمیشن فار مینارٹیز کو مسترد کیا جاتا ہے۔یہ قوانین تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ اور تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ کو کمزور کرنے کے مترادف ہیں۔ تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس 25 اکتوبر 2025 کو لاہور میں ہوگا۔۔۔۔
برائے رابطہ:
📞 0300-8046698

انکی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا ۔۔❤️❤️❤️❤️❤️
15/07/2025

انکی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا ۔۔
❤️❤️❤️❤️❤️

08/05/2025

Address

North Karachi
Karachi

Telephone

+923201715943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when faizan e kazmi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category