adnan telors

adnan telors telor
shop

14/04/2026
03/04/2026

Khush rha kar yar
Home konci yhan
Sadyan guzarni he

20/10/2025

*ہر کوئی بہتر کی تلاش میں جو اس کے پاس موجود ہے اسے کم تر سمجھتا ہے ہو سکتا جو موجود ہے وہ آپ کے لیے سب سے #بہتر ہو؟*

20/10/2025

*✨سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر
حاصل کرتے ہیں
کتابوں اور مشاہدوں سے
انسان سیکھتا ضرور ہے
مگر جو بات
خود تکلیف سہہ کر
سمجھ میں آتی ہے
وہ کوئی
دوسرا نہیں سمجھا سکتا

15/10/2025

ہر صبح اپنے ساتھ ایک نئی روشنی، ایک نئی امید لے کر آتی ہے
بس خود پر یقین رکھو، اور اللہ پر بھروسہ مت چھوڑو
یقین جانو… روشنی تمہارے مقدر کا حصہ بن جائے گی

08/10/2025

"خوش رہنے کا راز یہ ہے کہ جو ملا ہے اس پر شکر ادا کرو، اور جو چاہو اس کے لیے دعا کرو۔"🍁🫶🏻

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when adnan telors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category