29/11/2025
سورۃ الرحمٰن…
"پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟"
یہ سورت اللہ کی رحمت، قدرت اور نعمتوں کا عظیم بیان ہے۔ دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور ایمان کو تقویت دینے والی سورت۔
ٰہی
#نعمتیں
#تلاوت