30/05/2026
SABZI MANDI KARACHI RATES
تاریخ :30/5/2026
کراچی سبزی منڈی میں آج ٹماٹر اور سبزی
حاجی نازمین اینڈ یوسف شیڈنمبر 2
دوکان نمبر 57,58,59کی رپورٹ کے مطابق
Phone number 03015530221_______
رپورٹ جناب اعظم ,خان
بلوچستان سے کرخ /فیروزآباد 🍅
،1200 سے 1800 تک
پنجاب ٹوکری 16/17 کلو وزن
1100 سے 1400 تک
________________
کریلا کٹہ 700 سے 1600 35/38 کلو وزن
دیسی ٹنڈا 400 سے 1400 من
کھیرا پیشین 2400
گاجر پیلا 3800 سے لال کٹہ
اربی 6800 من
خضدار شملہ 1200 سے 2000 وزن 10/11
گوار 800 سے 2000 من
بھنڈی 800 سے 2000 من
مارو پیٹی 23/22 کلو وزن 800 سے 2000
چقندر 1200 سے 3000 50کلو کٹہ
پیٹھا کدو 1200 سے 600 من
بند گوبھی 2000 سے 4400 کلو40/45 تک کٹہ
پھول گوبھی🥬2000 سیے لیکر 3500 35/37 کٹہ
نیا توری شاپر اسپیشل 20/25 کلو 150 لیکر 400 تک
نیا لوکی شاپر 25/28کلو 200 سیے لیکر 500 تک
سپر گول بینگن شاپر🍆 19/20کلو 600سیے لیک 1700
لمبا بینگن شاپر🍆 19/20کلو 700 سیے لیکر 1400