Wazifa centre karachi

Wazifa centre karachi یہ پیج وظائف عملیات اور علاج معالج و استخارہ کے حوالہ سے بنایا ہے اسمیں صرف اسلامک پوسٹس کی جاتی ہیں

https://youtu.be/hOtedF1X07c
02/09/2023

https://youtu.be/hOtedF1X07c

surah ikhlas ka wazifa | wazifa for any Hajat | وظیفہ برائے حاجات | roohani Tabeeb | 2023wazifa #2023 ...

(رزق میں برکت کا وظیفہ)  اگر کوئی شخص رزق کی تنگی سے پریشان ہو اور اس کا گزارا مشکل سے ہوتا ہو تو عشاء کی نماز کے بعد  ا...
18/08/2023

(رزق میں برکت کا وظیفہ)
اگر کوئی شخص رزق کی تنگی سے پریشان ہو اور اس کا گزارا مشکل سے ہوتا ہو تو عشاء کی نماز کے بعد اور تین رکعت وتر سے پہلے دو رکعت نماز نفل پڑھے اور دل میں یہ نیت کرے کہ اللہ تعالی رزق میں برکت عطا کرے
نفل نماز اس طرح پڑھے کہ سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ یاسین شریف ایک بار پڑھیں اور پھر دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد میں سورۃ یاسین شریف ایک مرتبہ پڑھے اخر میں نماز مکمل کرے
اللہ سبحانہ و تعالی سے اپنے ظاہری اور باطنی گناہوں کی سچی دل سے معافی طلب کرے اور سر سجدہ میں رکھ کر سورۃ یاسین شریف مکمل پڑھے اس کے بعد 11 مرتبہ سجدہ سے اٹھ کر سلام قولامن رب ر حیم پڑھے اور دعا مانگے
روحانی طبیب حبیب اللہ قادری
03312018491

اچھی جگہ رشتہ ہونے اور ہر مقصد میں کامیابی کا وظیفہ  اگر کوئی شخص لڑکا ہو یا لڑکی یہ چاہتا ہے کہ اچھی جگہ  اس کا رشتہ ہو...
16/08/2023

اچھی جگہ رشتہ ہونے اور ہر مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

اگر کوئی شخص لڑکا ہو یا لڑکی یہ چاہتا ہے کہ اچھی جگہ اس کا رشتہ ہو جائے
اگر والدین چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد کا رشتہ اچھی جگہ ہو جائے
یا کوئی شخص کسی جائز مقصد میں کامیابی چاہتا ہے تو
اس وظیفہ سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں
وظیفہ کا طریقہ
اول و اخر درود ابراہیمی شریف کو 11 مرتبہ پڑھنا ہے

ایاک نعبدو ایاک نستعین
کو روزانہ 111 مرتبہ بعد نماز عشاء پڑھنا ہے
اس وظیفہ کو یقین کامل کے ساتھ پڑھیں اور میٹھی چیز منہ میں رکھ کر کے اس وظیفے کو پڑھیں اور اپنا مقصد حاصل ہونے تک اس عمل کو جاری رکھیں
اور چاند کی شروع کی تاریخ سے عمل اپ نے کرنا ہے اور حسب توفیق صدقہ اپ نے عمل سے پہلے نکالنا ہے
اور کسی بھی مسائل کے حل کے لیے فورا رابطہ کریں

روحانی طبیب حبیب اللہ قادری
پوسٹ کو شیئر کریں کمنٹ کریں اور لائک کریں
03312018491

(شادی کے لیے مجرب عمل )  جن کے رشتے نہیں ہو رہے ہیں لڑکا ہو یا لڑکی دونوں کے لیے عمل ہے عمل کر سکتے ہیں  عمل کو یقین کام...
11/08/2023

(شادی کے لیے مجرب عمل )

جن کے رشتے نہیں ہو رہے ہیں لڑکا ہو یا لڑکی دونوں کے لیے عمل ہے عمل کر سکتے ہیں
عمل کو یقین کامل کے ساتھ کریں
انشاءاللہ رشتہ ہو جائے گا
عمل یہ ہے اول اخر درود ابراہیمی کو 11 مرتبہ پڑھنا ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم کو ہزار مرتبہ پڑھنا ہے
یا اللہ کو ہزار مرتبہ پڑھنا ہے
یا لطیف یا حلیم کو تین ہزار مرتبہ پڑھنا ہے
41 دن تک مکمل توجہ کے ساتھ پڑھیں
یا تو اپنا معمول بنائیں جب تک رشتہ نہیں ہوتا

دوسرا عمل اگر ہو سکے تو اپنے نام کے اعداد کے مطابق
یا لطیف یا حلیم کو پڑھ لیا کریں یہ بھی ایک مجرب عمل ہے دونوں عمل ایک ساتھ بھی کر سکتے ہیں
دن کے ٹائم پر عمل کرنا ہے اور عصر کی نماز سے پہلے عمل کو مکمل کرنا ہے اور حسب توفیق عمل سے پہلے صدقہ ضرور نکالیں
اجازت عام ہے
پوسٹ کو شیئر کریں کمنٹ کریں لائک کریں شکریہ
روحانی طبیب حبیب اللہ
اپنے روحانی مسائل کے حل کے لیے رابطہ کریں
03312018491

(محبت میں دیوانہ بنانے کے لیے مجرب عمل )       اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنا دیوانہ بنانا چاہے یا کوئی بیوی اپنے شوہر ک...
10/08/2023

(محبت میں دیوانہ بنانے کے لیے مجرب عمل )

اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنا دیوانہ بنانا چاہے یا کوئی بیوی اپنے شوہر کو محبت میں دیوانہ کرنے کا ارادہ کرے تو اس کو چاہیے کہ بادام کی سات گری لیں اور ہر گری پر سات مرتبہ سورۃ یاسین شریف پڑھ کر دم کرے
اس کے بعد روزانہ سات دن تک اپنے مطلوب کو ( محبت اور دیوانگی کا تصور کر کے ) کھلا دے
انشاءاللہ تعالی شدید محبت ہوگی
روحانی طبیب حبیب اللہ
کسی بھی مسائل کے حل کے لیے فوری رابطہ کریں
استخارہ فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے
03312018491

09/08/2023

(دعا قبول ہونے کا عمل)

اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی دعا ضرور قبول ہو اور رد نہ ہو تو اس کے لیے یہ کلمات بہت بابرکت ہیں
شرط یہ ہے کہ
دل اور دماغ دونوں پوری طرح اللہ رب العزت کی طرف متوجہ ہو دھیان کسی اور چیز کی طرف نہ ہو
دعا کرنے سے پہلے یہ کلمات ایک سو مرتبہ پڑھیں

یا حی یا قیوم لا الہ الا انت

انشاءاللہ تعالی دعا ضرور قبول ہوگی

روحانی طبیب حبیب اللہ
کسی بھی مسائل کے حل کے لیے رابطہ کریں استخارہ فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے

https://youtu.be/QWP9vu6sLhs
05/06/2023

https://youtu.be/QWP9vu6sLhs

Welcome to our YouTube channel! In this video, we will be discussing the marriage stipend of Pasand. Our goal is to provide you with valuable information and...

12/02/2023

یہ وظیفہ پسند کی شادی کیلئے اپنی مثال آپ ہے

Address

Karachi
Karachi

Telephone

+923312018491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazifa centre karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category