11/04/2023
گلگت بلتستان کے تمام باسی کراچی میں رہائیشی افراد کے لیے ایک مربوط پلیٹ فارم
اس پلیٹ فارم پہ آپ کو خریدار بھی ملے گا اور فروخت کنندہ بھی ملے گا اپ تمام افراد یہاں پہ آپس میں ہر قسم کی خرید و فروخت کرسکتے ہیں
پلاٹ مکان دوکان موبائل کار فرنیچر الیکٹرانک سامان خشک میوہ جات وغیرہ