11/12/2025
بیرسٹر گوہر، عامر ڈوگر، ثناء اللہ مستی خیل اور ڈاکٹر نثار جٹ کی پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کے گھر آمد، انکی عیادت کی۔
گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کو بچاتے ہوئے شاہد خٹک نالے میں گِر گئے تھے جس سے انکی پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی۔