Chamcha Thali

Chamcha Thali Healthy and all new types of food recipes

19/10/2025
11/02/2025

میری کتاب ایک دیا ہے بہت روشنی کے لیے !!
تحریر کوثر جہاں!
ان تمام لوگوں کے نام جو خلق خدا سے محبت کرتے ہیں اور لوگوں کے لیے ایسی راہیں بناتے ہیں جن پر چل کر وہ اپنی منزل تک پہنچ جائیں ـ
( کیا ہم شکر گزار ہیں )
میں اکثر یہ سوچتی ہوں کہ ف*ج کے پاس کھڑے ہو کر کیوں سوچنا پڑتا ہے کہ کیا لینے ائے تھے یوں تو یادداشت بہت اچھی ہے دس سال پہلے گزرا ہوا واقعہ بھی لفظ بہ لفظ یاد رہتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے بہت سے لوگوں سے دریافت کی اپنے ساتھی کو لکھ دیا تو جواب ملا کہ بڑھاپا ہے نا یاداشت ہے کمزور ہو گئی ہے اس لیے ایسا ہوتا ہے ارے بھئی یہ یادداشت کا مسئلہ ہوتا ہے تو 10 سال 15 سال پہلے کس نے کیا بولا تھا؟ کیوں کیا تھا؟ کیوں گئے تھے؟ کس سے ملاقات ہوئی؟ کیوں یادداشت کی دہلیز پر کھڑے ہیں ماہر نفسیات کی نظر میں یہ مرض نوسٹیلجیا ہے اس میں حال پیچھے اور ماضی اگے ا جاتا ہے اور انسان صرف ماضی یاد رکھتا ہے اور بار بار انہی وادیوں میں کھو جاتا ہے

10/11/2024
22/08/2024

No Kneading No Rolling liquid Paratha ll

Address

Karachi
Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamcha Thali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chamcha Thali:

Share