14/06/2026
آج کل یہ مسلم نما چیزیں سڑکوں پر پھینکی جارہی ہیں۔ بظاہر عام بین لگتے ہیں لیکن بتایا جاتا ہے کہ جو شخص انہیں اٹھا کر اوپر والا بٹن دباتا ہے، تو یہ نقصان کرتا ہے، اصل میں یہ بم ھوتے ہے اور انسان کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ احتیاط ضروری ہے۔ اگر کہیں ایسا پین پڑا نظر آئے تو اسے ہاتھ نہ لگائیں اور اپنے بچوں کو بھی اس بارے میں آگاہ کریں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں کو پتا چل سکے۔