History of the world

History of the world Art, poetry, History, fun and much a lot... Stay connected with us for interesting knowledge

30/06/2026
Photos were capured during the educational tour in school days.....these days were much joyful than today.....our respec...
16/06/2026

Photos were capured during the educational tour in school days.....these days were much joyful than today.....our respected class teacher sir Ali hassan soomro, caring and humble teacher saieen Manthar Ali soomro led this journey......

14/06/2026

I dont give proves that i am sincere to you..if you trust me g bismillah

پرندوں اور بے زبان مخلوق کا خیال رکھنا نرم دل اور خوبصورت کردار کی نشانی ہے۔ 🐦❤️Caring for birds and voiceless creatures...
14/06/2026

پرندوں اور بے زبان مخلوق کا خیال رکھنا نرم دل اور خوبصورت کردار کی نشانی ہے۔ 🐦❤️

Caring for birds and voiceless creatures is a sign of a kind heart and beautiful character.

ہندو صوفیتصوف ہندومت بدھ مت عیسائیت سب میں پایا جاتا ہےلیکن ہندوؤں والا تصوف کچھ زیادہ مشقتوں اور جہالتوں پر مبنی ہوتا ہ...
14/06/2026

ہندو صوفی
تصوف ہندومت بدھ مت عیسائیت سب میں پایا جاتا ہے
لیکن ہندوؤں والا تصوف کچھ زیادہ مشقتوں اور جہالتوں پر مبنی ہوتا ہے تصوف جس کے ہاتھ لگا اس کیساتھ ویسا ہی سلوک کیا،
بقول مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب جو قریب میں دیوبند کے صدر مدرس گزرے ہیں فرماتے ہیں کہ
ہندوستان میں علماء دیوبند نے تصوف اتنا نہیں اپنایا جتنی تصوف کی اصلاح کی یعنی انھوں نے الٹا تصوف کی کافی حد تک اصلاح کی ورنہ یہ اس سے بھی بری حالت میں تھی-

ایک ہندو شخص، جس کا نام "دولت گیری جی مہاراج" بتایا جاتا ہے، نے یونیورسٹی کی تعلیم چھوڑ کر مذہبی زندگی اختیار کر لی اور اپنی پوری زندگی صرف ایک مقصد کے لیے وقف کر دی: ہمیشہ کھڑے رہنا۔

اس کا سبب؟

اس کے عقیدے کے مطابق یہ مذہبی ریاضت بالآخر اسے ہندو دیوتا "مہادیو" کے دیدار تک پہنچا دے گی۔

بعض رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ 12 سال سے اسی حالت میں ہے۔ اس دوران نہ وہ بیٹھا ہے اور نہ ہی زمین پر لیٹ کر سویا ہے، بلکہ سہارے کی مدد سے کھڑے کھڑے ہی آرام کرتا ہے۔

تصویر میں ایک رضاکار اس کی ٹانگوں پر مرہم اور جراثیم کش ادویات لگا رہا ہے تاکہ مسلسل کئی برس تک کھڑے رہنے کے باعث پیدا ہونے والی سوجن اور دیگر جسمانی مسائل میں کچھ کمی لائی جا سکے۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ "دولت گیری جی مہاراج" کو آج تک اپنے عقیدے کے مطابق مذکورہ دیوتا کے دیدار نہیں ہوئے۔

یاد رہیں اس قسم مشقتیں مسلمانوں میں بھی تصوف کے راستے سے در آئی ہے جو مختلف شکلوں میں صوفیاء یا ان کے مریدین میں پائی جاتی ہے کتابوں میں اس کے تذکرے ملتے ہیں مثلاً فلاں بزرگ پیدل کعبہ تک جاتے ہوے ہر قدم دو رکعت نفل پڑھتا چودہ مہینے یا چودہ برس پہنچنے میں لگے،فلاں بزرگ چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر پڑھتا تھا فلاں بزرگ عبادت کرتا تھا نیند آتی تھی تو اپنے بال رسی سے باندھ کر لٹک جاتا تھا،
فلاں بزرگ نے زندگی بھر آگ پہ پکی چیز نہیں کھائی
بس وہ عبادت کے نام سے بیان کیجاتی ہے اور یہ جہالت کے نام سے،
ہندوؤں ازم تو ویسے بھی باطل مذہب ہے اسلام تو سچا مذہب ہے مسلمانوں کی اصلاح زیادہ ضروری ہے تاکہ لوگوں کو صحیح دین ملے-

آپ مجھے عزیز ہو اس حد تک کہ زباں بیاں کرنے سے قاصر ہے
14/06/2026

آپ مجھے عزیز ہو اس حد تک
کہ زباں بیاں کرنے سے قاصر ہے

03/06/2026

دولت کی کثرت پر متکبر ہونے والے
جو دیتا ہے وہ لینے پر بھی قادر ہے

03/06/2026

کسی انسان میں خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو،لیکن اگر خامی دیکھو تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے ۔

Address

Karachi Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when History of the world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share