Asma1

Asma1 💯jeehaad💯صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.❤📿
(6)

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.��
�������Ameen Suma Ameen ���
���������

18/08/2026

پہلا غیر حتمی نتیجہ 😂😂

آپ کون سا راستہ منتخب کریں گے؟ 🤔❤️❤️ ری ایکٹ کریں اور اپنا انتخاب بتائیں 👇1️⃣ یونیورسٹی2️⃣ شادی3️⃣ کاروبار4️⃣ بیرونِ ملک...
15/08/2026

آپ کون سا راستہ منتخب کریں گے؟ 🤔❤️

❤️ ری ایکٹ کریں اور اپنا انتخاب بتائیں 👇

1️⃣ یونیورسٹی
2️⃣ شادی
3️⃣ کاروبار
4️⃣ بیرونِ ملک ✈️

دیکھتے ہیں زیادہ لوگ کس راستے کا انتخاب کرتے ہیں! 😍

14/08/2026

آزادی کے جشن کو غم میں مت تبدیل کریں


13/08/2026
یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھی  کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا  ستم یہ ہے کہ 77 برس کا ہو کے بھی  یہ بچہ پاؤں پہ ...
12/08/2026

یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھی
کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا

ستم یہ ہے کہ 77 برس کا ہو کے بھی
یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا 🥀

اب بھی وقت ہے... اسے سہارا دو 🇵🇰
`

یہ ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا معاملہ ہے۔ آپ شاید کراچی کے علاقے قیوم آباد میں حال ہی میں پیش آنے والے وا...
10/08/2026

یہ ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا معاملہ ہے۔ آپ شاید کراچی کے علاقے قیوم آباد میں حال ہی میں پیش آنے والے واقعے کا ذکر کر رہے ہیں، جہاں ایک ڈیڑھ سالہ (18 ماہ کی) معصوم بچی (عیزل) کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی.اس دردناک واقعے کی تفصیلات درج ذیل ہیں:واقعے کی تفصیلاتمبینہ ملزم کی گرفتاری: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالمنان نامی 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے. ملزم بچی کا قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ہے.رکنِ خاندان کا بیان: اہل خانہ کے مطابق ملزم اکثر بچی کو چیز دلانے کے بہانے باہر لے جاتا تھا. واقعے والے دن بھی وہ بچی کو ساتھ لے گیا اور جب واپس لایا تو بچی کی حالت تشویشناک تھی.ہسپتال منتقلی: بچی کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی. ابتدائی طبی معائنہ اور پوسٹ مارٹم میں زیادتی کے شواہد ملے ہیں.عوامی ردعمل اور سماجی مہماس واقعے نے پورے ملک، خصوصاً سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ متعدد سماجی رہنماؤں اور شوبز شخصیات نے "Justice for Aizal" کے ہیش ٹیگ کے تحت مجرم کو سخت سے سخت اور سرعام سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔والدین کے لیے اہم حفاظتی تدابیرماہرین اور سماجی مہم جو اس واقعے کے بعد والدین کو شدید تاکید کر رہے ہیں:بغیر نگرانی کے نہ چھوڑیں: بچوں کو کبھی بھی (خواہ وہ قریبی رشتہ دار یا گھر کا ملازم ہی کیوں نہ ہو) اکیلا یا بغیر کسی معتبر نگرانی کے کہیں نہ بھیجیں۔دوکانوں پر اکیلا بھیجنے سے گریز: چھوٹے بچوں کو چیزیں لینے کے لیے باہر اکیلا بھیجنا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

08/08/2026

ایک پیارا اور انوکھا منظر جس میں ایک بلی نماز کے دوران اپنے مالک کی حرکت کی نقل کرتی ہے۔

*اسلام علیکم**جمعہ مبارک*🌺 آلَـلََّـﮬـُــــــمًَّ صّـــَلَِِّ وٌَسَِــــــلَِّــمًْ وٌَبًَـــآرِکْْ؏َــلََے سَِـــــــــ...
07/08/2026

*اسلام علیکم*

*جمعہ مبارک*

🌺 آلَـلََّـﮬـُــــــمًَّ صّـــَلَِِّ وٌَسَِــــــلَِّــمًْ وٌَبًَـــآرِکْْ
؏َــلََے سَِــــــــــيَِّــدٍِنَِــآ مًُــحًَــمًـَّــدٍ وٌَعٌَــلََﮯ
آلَِـــــــــــهِّ وٌَصَّـــــــحًْـــــــبًِـــهِّ وٌَسَِـــــلَِّــمًْ
تٌَــسِْــــــــــلَِــيَـــمًَــــآً کَْــــــــــــثًِــيَــــرَآً 🌸

💓❤️

میری زندگی آپﷺْ سے ہےپیارے کریم آقاﷺْ ❤️ نگاہ کرم 😭یـــــا رســـول الـــلّٰــہ 💚میں بے بس مجبور بے کسکب سے آپ کے انتظار ...
06/08/2026

میری زندگی آپﷺْ سے ہے
پیارے کریم آقاﷺْ ❤️ نگاہ کرم 😭
یـــــا رســـول الـــلّٰــہ 💚
میں بے بس مجبور بے کس
کب سے آپ کے انتظار میں ہوں
کب بلاوا ائے گا 😭
کب حال دل آ کر آپ آقاﷺْ کو سناؤں

*اطلاع برائےلاوارث لاش**"إنا لله وإنا إليه راجعون۔"**موضع  نیلہ ، ضلع چکوال  دریا سواں سے اس بچی کو نکالا گیا، پتہ نہیں ...
04/08/2026

*اطلاع برائےلاوارث لاش*
*"إنا لله وإنا إليه راجعون۔"*
*موضع نیلہ ، ضلع چکوال دریا سواں سے اس بچی کو نکالا گیا، پتہ نہیں پانی اسکو کہاں سے لایا ، تصویر آگے شیئر کرے تاکہ ورثاء کو پتہ چل جائے جزاک اللہ ۔۔*
*پلیز اس تصویر کو 5 سے 10 گروپوں میں شیئر کریں، ثواب کے نیت سے شکریہ*

*03437076135*

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category