Junaid wahidi ppp

Junaid wahidi ppp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid wahidi ppp, Grocers, Liyari, Karachi.

12/07/2023

This is very worrying situation & the entire Pakistani nation should think about it unitedly, that a country that is an enemy of Islam is linked with former prime minister of this country, then what is left behind?

12/07/2023

‏@علوینہ فیصل ان ہزاروں نئے اساتذہ میں سے ایک ہیں جو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے قابل اور مستحق اساتذہ کے لیے میرٹ کی بنیاد پر ساٹھ ہزار نئی نوکریاں پیدا کرنے کے اقدام سے مستفید ہو رہی ہیں۔

‏ہم سمجھتے ہیں کہ بہترین اساتذہ کا ہونا اچھی تعلیم کی کلید ہے، اس لیے ہم بچوں کی مدد کرنے اور پڑھے لکھے  لوگوں کیلئے ملا...
12/07/2023

‏ہم سمجھتے ہیں کہ بہترین اساتذہ کا ہونا اچھی تعلیم کی کلید ہے، اس لیے ہم بچوں کی مدد کرنے اور پڑھے لکھے لوگوں کیلئے ملازمتیں پیدا کرنے کیلئے مزید اساتذہ کی خدمات حاصل کرنا جاری رکھیں گے۔

12/07/2023
‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقاتملاقات می باہمی دلچسپ کے امور پر تبادلہ خیال...
12/07/2023

‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقات

ملاقات می باہمی دلچسپ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

علماء معاشرے کی اخلاقی ور مذہبی لحاظ سے پرورش کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے علماء نے مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے بہترین کام

12/07/2023

‏وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ آرکائیوز ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کتاب "اسٹوری آف انڈس سولائزیشن" کی تقریبِ رونمائی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی، آرکائیوز کے ذریعے نوجوان نسل اپنے آباؤ اجداد اور تاریخی پسں منظر سے آگاہ ہوتی ھ

‏وعدے نہیں عملی اقدام صوبہ سندھ میں گزشتہ 5 سال کے دوران 51 نئے کالجز قائم کیے گئے۔23 کالجز میں رواں تعلیمی سال سے تدریس...
12/07/2023

‏وعدے نہیں عملی اقدام صوبہ سندھ میں گزشتہ 5 سال کے دوران 51 نئے کالجز قائم کیے گئے۔
23 کالجز میں رواں تعلیمی سال سے تدریسی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی۔

‏بجلی اور گیس سے متعلق ہمارا ہر وفاقیحکومت سے مسئلہ رہا ہے، گیس میں نوری آباد پاور پلانٹ سے سستی بجلی کراچی کو فراہم کی ...
12/07/2023

‏بجلی اور گیس سے متعلق ہمارا ہر وفاقی

حکومت سے مسئلہ رہا ہے، گیس میں نوری آباد پاور پلانٹ سے سستی بجلی کراچی کو فراہم کی جاتی ہے، جب سے

سندھ کو اس کا حق نہیں مل رہا ہے،

وہ پلانٹ لگا ہے ایک منٹ کیلئے بھی بند

نہیں ہوا ہے

سید مراد علی شاه

11/07/2023

‏آرٹس، ڈیزائن اور ہیریٹیج کی حقیقی محافظ "اروڑ یونیورسٹی سکھر" حکومتِ سندھ کا تعلیم کے شعبے میں اپنے انقلابی وژن کے مطابق ایک قابل تحسین اقدام ہے۔

داخلے کے لیے ابھی آن لائن اپلائی کیجئے:
admission.aror.edu.pk‎

11/07/2023

‏ہم تعلیمی پروگرام سینٹرل جیل کراچی تک لے کر گئے ہیں کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی وہ واحد جماعت ہے جس نے کبھی عوام کا ساتھ چھوڑا نہ کبھی چھوڑے گی۔

‏ملک دشمن عناصر چیئر مین پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں۔ سینیٹر شیری رحمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی‎ ‎
11/07/2023

‏ملک دشمن عناصر چیئر مین پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں۔

سینیٹر شیری رحمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
‎ ‎

‏وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ اور میئر کراچی  مرتضیٰ وہاب کی  حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی ‎‎ ‎
11/07/2023

‏وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی


Address

Liyari
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid wahidi ppp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category