ÑOMAN khan

ÑOMAN khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ÑOMAN khan, Grocers, Karachi.

18/09/2023

اہستہ اہستہ سمجھ آرہا یے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں ائے گا،

،،پیٹرول ، 331
😜😃😜

17/09/2023

اگر مساجد کا بجلی کا بل آسکتا ہے
تو ججز ، سرکاری ملازمین اور سیاست کا کیوں نہیں آ سکتا کیا یہ مساجد سے ذیادہ مقدس ہیں؟؟؟
#حمنیات

11/06/2023

اففففففففف یہ غریبی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟😥😥

06/06/2023

*زہر کی پُڑیا*

(خواتین لازمی پڑھیں👇🏻)

ایک لڑکی شادی کے کچھ عرصے بعد اپنے گھر آئی تو اپنی ماں سے کہنے لگی اماں میں تنگ آ گئی ہوں اُس انسان سے ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں سے زندگی عذاب ہو گئی ہے جی میں آتا ہے میں اُسے جان سے مار دوں،قتل کر ڈالوں اُس کا لیکن قانون کی گرفت سے ڈر جاتی ہوں۔
اماں بتائیں میں کیا کروں؟
ماں نے کہا بیٹی اگر اتنی ہی تنگ آ گئی ہو تو زہر دے کر مار دو اُسے میرے پاس ہے ایک زہر ہے جو آہستہ آہستہ اثر کرتا ہے وہ کھلا دینا بس۔

لیکن بیٹا ایک بات ہے کہ سارا خاندان جانتا ہے اُس کے گھر والے بھی جانتے ہیں کہ تمہاری اُس سے بنتی نہیں تو شک تو پھر بھی تم پر جائے گا۔
لڑکی: تو اماں پھر کیا کروں ایسا کہ میری جان چھوٹ جائے؟
*ماں: بیٹا جب تک وہ مر نہیں جاتا تم کوشش کرنا اچھے سے رہنا، زبان درازی ناں کرنا اچھے اچھے کھانے بنانا، اُس کی خدمت کرنا، بن سنور کر اُس کے سامنے جانا، اُسے ہر طرح سے سکون پہنچانا اس کا چین آرام بن جانا، بیچارے نے آخر مر ہی جانا ہے تو تھوڑے دِن اپنا رویہ درست کر لینا تا کہ اُس کے مرنے کے بعد اُس کے گھر والوں، خاندان والوں کو تم پر شک نہ ہو۔*
لڑکی اپنی ماں سے زہر کی پُڑیا لے کر چلی جاتی ہے،
کچھ دِنوں بعد اچانک وہ لڑکی پھر سے اپنی ماں کے پاس آ کر رو کر کہتی ہے کہ اماں اُس زہر کا کوئی توڑ ہے کیا؟
ماں پوچھتی ہے کیوں کیا ہوا؟
لڑکی: اماں جب سے میں اچھا بننے کا ناٹک کرنے لگی ہوں اُس نے جھگڑنا بند کر دیا ہے مجھ سے، بہت پیار سے رہنے لگا ہے، بہت پیار کرنے لگا ہے، میرا بہت خیال رکھنے لگا ہے، اماں میں تو اُسے کتنے دن وہ زہر کھلاتی رہی ہوں وہ مر جائے گا اور میں اب نہیں چاہتی کہ وہ مر جائے۔
کچھ کرو اماں اب وہ نہیں میں مر جاؤں گی اُس کے بغیر۔۔۔
ماں نے پیار سے سر پر تھپکی لگائی اور کہا بیٹا وہ زہر نہیں ہاضمے کا چورن تھا۔ *اصل زہر تو تم میں تھا، تمہاری زبان میں تھا، تمہارے انداز میں تھا جو تم نے بدلا اور سب کچھ ٹھیک ہو گیا۔*
رشتوں میں ہاضمے کا چورن ملاتے ہیں زہر نہیں ، کیونکہ جب تمہاری زبان تمہارے الفاظ تمہارے انداز مرد کے لیے زہر ہوں گے تو وہ تمہیں جینے نہیں دے گا لیکن اگر تم یہ سب بدل لو گی تو وہی مرد تمھیں کبھی مرنے نہیں دے گا۔
خیال رکھو گی تو خیال کیا جائے گا۔🌺

Follow me Khan

17/05/2023

ہماری ہڈیوں سے گوشت تواتر سکتا ہے
لیکن ہمارے دلوں سے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت نہیں

15/05/2023

Type one time ALLAH ❤️❤️

Address

Karachi

Telephone

+923192328577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ÑOMAN khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category