Ameen Fragrances

Ameen Fragrances Amin perfume shopping order centre

*السـلام عليـكم*              آپ اور آپکے تمام اہل خانہ کو میری جانب سے ❤️                         ❤️ عیدمبارک❤️     🌙 ...
21/03/2026

*السـلام عليـكم*
آپ اور آپکے تمام اہل خانہ کو میری جانب سے ❤️
❤️ عیدمبارک❤️ 🌙
اللہ کریم تمام نیک اعمالوں کو قبول ومقبول فرمائے اور ڈھیروں خوشیوں کیساتھ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے!!🤲

20/03/2026

عید کیلئے بہترین انتخاب ہے👍
Janan Sports 💕
03182626049
Shams Amin

14/03/2026

Noman Jan 💕🎁

🔥 اب ہمارے پاس “مرج عطر” دستیاب ہے! 🔥اگر آپ اوریجنل پرفیوم کے شوقین ہیں لیکن زیادہ قیمت کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں، تو ...
10/03/2026

🔥 اب ہمارے پاس “مرج عطر” دستیاب ہے! 🔥
اگر آپ اوریجنل پرفیوم کے شوقین ہیں لیکن زیادہ قیمت کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں، تو اب آپ بھی اپنا شوق آسانی سے پورا کریں۔
مرج عطر کی خوشبو بالکل اوریجنل پرفیوم جیسے نوٹس کے ساتھ — نہایت اعلیٰ معیار، زبردست پرفارمنس اور دیرپا اثر۔
✨ کم قیمت میں اوریجنل جیسا لگژری اسٹائل۔
💎 ایک تولہ صرف 1600 روپے۔
آج ہی آرڈر کریں اور اپنی پہچان کو خاص بنائیں!
03182626049

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔اللہ تعالی ہمیں اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ خیر سمیٹنے کی توفیق عطاء فرما...
18/02/2026

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔
اللہ تعالی ہمیں اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ خیر سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔. آمین♥️

💕
12/02/2026

💕

سوات بریکوٹ کے طرف 👍Janan Sports  50mlBacarat Rouge 540  50ml03182626049 📞
02/02/2026

سوات بریکوٹ کے طرف 👍
Janan Sports 50ml
Bacarat Rouge 540 50ml

03182626049 📞

Madawi "یہ صرف نام ہی  نہیں، بلکہ عرب دنیا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خوشبو ہے۔اب یہی شاہانہ مہک اعلیٰ معیار کے ع...
26/01/2026

Madawi
"یہ صرف نام ہی نہیں، بلکہ عرب دنیا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خوشبو ہے۔
اب یہی شاہانہ مہک اعلیٰ معیار کے عطر اور پرفیوم کی صورت میں دستیاب ہے۔
ایک بار لگائیں… اور جہاں سے بھی گزریں، مہک آپ کی پہچان بن جائے اور لوگوں کی نظریں خود بخود آپ کی طرف متوجہ ہو جائیں۔"

ھمارا پیغام خوشبوھے
جھاں تک پھنچے.😘

03182626049 📞 Syed Amin

خمرہ  Khamra Lattafa ایک مشہور اور دلکش خوشبو ہے جو اپنی میٹھی اور گرم مہک کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔اس میں ونیلا، دارچین...
26/01/2026

خمرہ Khamra Lattafa ایک مشہور اور دلکش خوشبو ہے جو اپنی میٹھی اور گرم مہک کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔
اس میں ونیلا، دارچینی اور کھجور جیسے بھرپور نوٹس نمایاں ہوتے ہیں۔
یہ عطر خاص طور پر سردیوں اور رات کے استعمال کے لیے موزوں ہے۔
خمرا کی پائیداری بہت اچھی ہے اور یہ کئی گھنٹوں تک مہکتا رہتا ہے۔
میٹھی اور لگژری خوشبو پسند کرنے والوں کے لیے خمرا ایک بہترین انتخاب ہے۔
گھر بیٹھے پارسل منگوائیں 👈
03182626049 📞 Syed Amin

Address

Frontier Colony Islamia Masjid
Karachi

Telephone

+923182626049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameen Fragrances posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share