06/09/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون 😢😭
*کورولوش عثمان میں مخائل کوسس سوز ڈرامے میں چولاک اور سلطان محمد فاتح سیریز میں ملا لطفی کا کردار ادا کرنے والا مشہور ترک اداکار سرحد کلچ فوت ہو گئے ہیں۔ ان کی عمر 51 برس تھی غیر شادی شدہ تھے*