06/04/2024
انڈیا کے سپورٹس منسٹر انوراگ سنگھ ٹھاکر کہتے ہیں ٹیم انڈیا 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی، جب تک پاکستان دہشت گردی کو روک نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔!!!
اچھا جب انڈیا کی کبڈی اور ہاکی ٹیم وغیرہ پاکستان آتی ہے تو انکو دہشت گردی یاد کیوں نہیں آتی؟؟؟؟ ابھی چند مہینے پہلے انڈیا کی ہاکی ٹیم پاکستان آٸی تھی تو تب دہشت گردی کہاں چلی گٸی تھی۔۔۔۔۔۔کرکٹ ٹیم کے آنے سے دہشت گردی ہوجاتی ہے عجیب منتق ہے بھاٸی۔۔۔۔