Rizwan Foods

Rizwan Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan Foods, Grocers, Main Malir City, Karachi.

21/03/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب پر (سی ای او رضوان فوڈز ) ابراھیم آسکانی بلوچ تقریر کرتے ہوئے

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ...
19/03/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کمیٹی عبدالرشید، حبیب اللہ، حارث احمد ، آصف علی شاہ، فیضان بلوچ، عبدالرحمن خان کو انعامات تقسیم کئے

17/03/2026

رضوان فوڈز (ہر دل کی پسند )
رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ فائنل میچ ملیر شاہین فٹبال کلب اور شہروز میموریل فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا (سی ای او رضوان فوڈز ) ابراہیم آسکانی بلوچ نے رضوان فوڈز کی طرف سے جینے والے ٹیم کو 40000 ہزار روپے کی انعامی رقم دیا ہارنے والے ٹیم کو 20000 ہزار روپے کی انعامی رقم تیسری پوزیشن میں آنے والے ٹیم کو 10000 ہزار روپے کی انعامی رقم دیا گیا۔

16/03/2026

رضوان فوڈز
ذائقے کی بات۔ رضوان فوڈز کے ساتھ!
ملیر شاہین فٹبال کلب کہ کھلاڑی فائنل جیتنے پر چشن منا رہے ہے

16/03/2026

رضوان فوڈز (ہر دل کی پسند )
رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کے فائنل کی ملیر شاہین فٹبال کلب اور شہروز میموریل فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیم لائن اپ ہے قومی ترانے کے لئے۔

15/03/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کے فائنل کی رنگا رنگ تقریب کی اختتام پر (سی، ای، او رضوان فوڈز ) ابراھیم آسکانی بلوچ فائنل جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد اور ہارنے والے ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ...
15/03/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کے فائنل کی رنگا رنگ تقریب کے موقع پر دی نیکسٹ جنریشن اسکولینگ سسٹم کے بچوں نے ایران و فلسطین سے اظہار یکجہتی ٹیبلو پیش کیا اور اس تقریب کے مہمان خاص ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبدللہ مراد، ملیر ٹاؤن چیئرمین جان محمد بلوچ، پیپلز یوتھ ملیر کے صدر منیر ایوب ، ڈی ایس پی سیکورٹی اینڈ ایڈمن کراچی پولیس کے پی او جناب نثار احمد جدون صاحب اور فٹبال فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے اور علاقے کے معززین نے شرکت کر کہ (سی، ای، او رضوان فوڈز ) ابراھیم آسکانی بلوچ اور پوری ٹیم کو اس فٹبال رنگ گالا کی کامیابی پر مبارکباد دی

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ...
12/03/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کی تصویری جھلکیاں جن میں ٹیم کی گروپ فوٹو اور (سی، ای، او رضوان فوڈز ) ابراھیم آسکانی بلوچ مہمانوں کے ساتھ انعامات تقسیم کررہے ہے۔

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ...
09/03/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل کی آخری میچ میں اسد گلفام (پرنٹ آرٹ) کے مالک نے بطور مہمان خاص شرکت کر کے سی ای او رضوان فوڈز ابراھیم آسکانی بلوچ اور رضوان فوڈز کی پوری ٹیم کو شاندار فٹبال گالا کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ...
07/03/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ اپنی کوارٹر فائنل مرحلے پر داخل ہوگیا اس شاندار کوارٹر فائنل کی سنسنی خیز مقابلے میں خالد محمود صاحب نے بطور مہمان خاص شرکت کر کے سی ای او رضوان فوڈز ابراھیم آسکانی بلوچ اور رضوان فوڈز کی پوری ٹیم کو شاندار فٹبال گالا کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ...
27/02/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ملیر سٹی مونا گراونڈ پر ایس ایچ او ملیر عادل احمد خان نے شرکت کر کہ سی ای او رضوان فوڈز ابراھیم آسکانی اور ٹیم کو مبارکباد دی
(شہر کراچی کی 32 نامور یوتھ کی ٹیموں کا دلکش کھیل)

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ...
27/02/2026

رضوان فوڈز اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم (رجسٹرڈ) کی جانب سے بچوں کے لئے تیسرا آل کراچی رضوان فوڈز قومی یکجہتی امن کب فلڈ لائٹ یوتھ ٹورنامنٹ کی اخباری جھلکیاں
(شہر کراچی کی 32 نامور یوتھ کی ٹیموں کا دلکش کھیل)

Address

Main Malir City
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category